تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moselle" کے متعقلہ نتائج
moselle کے لیے اردو الفاظ
moselle کے اردو معانی
اسم
- ہلکی سفید فرانسیسی یا جرمن شراب جو دریائے موزیل کی وادی میں تیار ہوتی ہے
moselle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हल्की सफ़ेद फ़्रांसीसी या जर्मन शराब जो दरिया-ए-मोज़ील की वादी में तैयार होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُصَلِّی
صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا
مُثَلَّث کُرَوی
(اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوسوں سے بن جائے ۔
مُثَلَّث مُستَوی
(اقلیدس) مستوی مثلث میں تین ضلعے اور تین زاویے ہوتے ہیں اور اگر ان چھ اجزا میں سے کسی تین کی مقداریں دی جائیں اور ان دیے ہوئے اجزا میں سے کم از کم ایک ضلع ہو تو بعض شرطوں کے تحت باقی اجزا کی مقدارو ں کی تعین کرنا ممکن ہے ۔
مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت
locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.
مُسَلَّمُ الثُّبُوْت
ثبوت کے ساتھ تسلیم شدہ، جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو، وہ بات جو ثبوت کی محتاج نہ ہو (عموماً استاد کے لیے مستعمل)
مُسَلَّمَہ
تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں
مُسَلَّمات
تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moselle)
moselle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔