تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بالا کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ
- . اونچا بلند.
- بر ، اوپر.
- خوشبودار
- قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.
- (ماہی گیری) دریا ے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی ، ہلسا
- ناسمجھ ، نادان ، جس میں بچپناہو ، بھولا ، معصوم.
- . چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا
- . لڑکی ، بچی ، نو سال تک کی لڑی ، سولہ سال تک کی لڑی
- برے کا ، ہرلا ، جو کسی چیز کے ماورا ہو ، جیسے : بالا بنفشئی شعاع (رک).
- قد و قامت.
- ’کُنا‘ اور ’چند‘ کے معنی میں ’دو‘ کے ستھ مستعمل، رک : دو بالا.
- (قدیم) آگے ، سامنے.
- چوٹی ، اوپر کا حصّہ
- بڑھا چڑھا ہوا . فوقیت رکھنے والا، برتر.
- ، بیٹا بیٹی ، اولاد (اکثر لڑکا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
- جورو ، زوجہ ، عورت
- طفلانہ ، بچکانہ ، بچوں کا سا ، جیسے : سرکالا سن٘ھ بالا
- شادی کے بعد کی ایک رسم میں دلھن کے گھر والے دولھا کے گھر مٹھائی اور پھل وغیرہ بھیجتے ہیں.
- نوخیز.
- چھوٹی الائچی
- خرمے کی ایک قسم جو درخت پر سوکھ جاتا ہے.
- ، بالی سے بڑا کان میں پہننے کا حلقہ
- (صوافی) سکے کا سیدھا رخ یعنی وہ رخ جس اد حاکم وقت کا چہرا یا اس کے حکم سے کوئی خاص علامت بطور نشانی بنی ہو
- ، سابق کا ، مذکور رالصدر
- ، ایک کیڑا جو تقریباً چھ انچ اونچے گیہوں یا جو کے پودے کو کھا لیتا ہے
- رک بالل
- دوا میں کام آنے والا ایک خوشبو دار پودا ، بالچھڑ
- ، طنایوں کے سرے بان٘دھے کو شامیانے یا خیمے کی سرگا کے کنارے ملے ہوئے رسّی کے پھندوں (یا حلقوں) میں سے ہر ایک پھندا
- ، اوپر کا ، اوپر کے حصے کا
- مختلف ، اگ ، منزہ ومیرا.
- ایک خوشبودار درخت جس کی جڑ سے ٹٹیاں بناتے ہیں
- وہ گیت جو بے کہ پیدائش میں گایا جاتا ہے.
- ، گیہوں اور جو کا پودا جب تک مٹھی بھر کا رہے
- ماورا ، پرے (جس تک رسائی ممکن نہ ہو).
- ایک زدر نگ پھول کا نام جو ماہ فروری میں لگتا ہے اور جس کی خوِشبو روح پرور ہوتی ہے . لاط ، Hibiscus mutabilis
- ہلدی
- ہیر پھیر کی بات ، چکر کی بات ، فریب ، حیلہ ، بہانہ
- ، (جغرافیہ) شمالی ، آپر ڈویژن کا
- ، خفیہ ، پوشیدہ
- بیلے کا پودا
- کَھیر کا پیڑ
- ، ناریل
- . موئیا درخت
- ہاتھ میں پہننے کا کڑا
- گیکوار
- نیلی کٹ سَرِیاْ
- ، ایک برس کی گاے
- ، چینی ککڑی
شعر
بال ہیں بکھرے بینڈ ہیں ٹوٹے کان میں ٹیڑھا بالا ہے
جرأتؔ ہم پہچان گئے ہیں دال میں کالا کالا ہے
Urdu meaning of baalaa
- Roman
- Urdu
- . u.unchaa buland
- bar, u.upar
- Khushbuudaar
- kok, u.unchaa.ii par, buland jagah par
- (maahii gerii) dariyaa ya sindh kii ek Khaas kism kii machhlii, hilsaa
- naasamajh, naadaan, jis me.n bachpanaa ho, bholaa, maasuum
- . chhoTii umr ka ya nanhaa bachcha, shiiraKhvaar bachcha, baalak, sola baras tak ka la.Dkaa
- . la.Dkii, bachchii, nau saal tak kii la.Dii, sola saal tak kii la.Dii
- bure ka, hirlaa, jo kisii chiiz ke maavara ho, jaise ha baala banafashi.i shu.a (ruk)
- qad-o-qaamat
- 'kunaa' aur 'chand' ke maanii me.n 'do' ke sath mustaamal, ruk ha do baala
- (qadiim) aage, saamne
- choTii, u.upar ka hissaa
- ba.Dhaa cha.Dhaa hu.a . fauqiyat rakhne vaala, bartar
- ، beTaa beTii, aulaad (aksar la.Dkaa vaGaira ke saath mustaamal
- joruu, zauja, aurat
- tiflaanaa, bachkaana, bachcho.n ka saa, jaise ha sar kaala sinh baala
- shaadii ke baad kii ek rasm me.n dulhan ke ghar vaale duulhaa ke ghar miThaa.ii aur phal vaGaira bhejte hai.n
- nauKhez
- chhoTii ilaaychii
- Kharme kii ek qism jo daraKht par suukh jaataa hai
- ، baalii se ba.Daa kaan me.n pahanne ka halqaa
- (sau iphphii) sake ka siidhaa ruKh yaanii vo ruKh jis ud haakim-e-vaqat ka chahra ya is ke hukm se ko.ii Khaas alaamat bataur nishaanii banii ho
- ، saabiq ka, mazkuur raalasdar
- ، ek kii.Daa jo taqriiban chhः inch u.unche gehuu.n ya jo ke paude ko kha letaa hai
- ruk baalal
- davaa me.n kaam aane vaala ek Khushbuudaar paudaa, baalchha.D
- ، tanaayo.n ke sire baandhe ko shaamiyaane ya kheme kii sargaa ke kinaare mile hu.e rassii ke phando.n (ya halqon) me.n se har ek phandaa
- ، u.upar ka, u.upar ke hisse ka
- muKhtlif, ag, munazzah vamiiraa
- ek Khushbuudaar daraKht jis kii ja.D se TaTTiyaa.n banaate hai.n
- vo giit jo be ki paidaa.ish me.n gaayaa jaataa hai
- ، gehuu.n aur jo ka paudaa jab tak muTThii bhar ka rahe
- maavara, priy (jis tak rasaa.ii mumkin na ho)
- ek zadar nag phuul ka naam jo maah pharavrii me.n lagtaa hai aur jis kii khuushbuu ruuh pravar hotii hai . laat, Hibiscus mutabili
- haldii
- herpher kii baat, chakkar kii baat, fareb, hiila, bahaanaa
- ، (juGraafiya) shumaalii, aa par Daviizan ka
- ، khufiiyaa, poshiida
- bele ka paudaa
- Khair ka pe.D
- ، naariiyal
- . mo.iiaa daraKht
- haath me.n pahanne ka ka.Daa
- giikvaar
- niilii kaT sariia॒
- ، ek baras kii ge
- ، chiinii kak.Dii
English meaning of baalaa
Noun, Masculine, Suffix, Prefix
- a custom after marriage in which bride's family send presents (confectionary, fruits) to bridegroom's family
- a song sung on the occasion of child's birth
- female child, girl
- large earring
- one who has not reached the age of maturity
- small child, infant
- stature, height
- summit, top, upper part
- woman, wife
Noun, Feminine
- a teenage girl
Adverb
बाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जवान स्त्री। युवती।
- बारह वर्ष से सत्रह वर्ष तक की अवस्था की स्त्री।
विशेषण
- ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।
بالا سے متعلق محاورے
بالا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَپْ
(س) مونث: گرمی، حرارت، بُخار مذکر (ہندو) دھوٗنی رما کر دھیان کرنا، پرستش۔ (ف) مونث۔ حُمّٰی، گرمی کا بُخار، وہ حرارت جو مادّے کی عفونت سے جسم میں پیدا ہو، فارسی میں بمعنی اضطراب وبے قراری وغلبۂ تب وگرمی قلب ہے
تَپِ دِق
دق کے مرض کا بخار، (ٹی بی) جو اعضائے رئیسہ میں حرارت سرایت کر جانے کے سبب بدن کی رطوبت کو سکھا دیتا ہے
تَپِ گَرْم
ایک قسم کا بخار جس میں جوڑوں اور ہڈیوں میں سخت درد ہوتا ہے، اور جس میں بدن پر سرخ سرخ دھبّے پڑجاتے ہیں
تَپَنْچَہ
بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور
تَپِ زَرْد
ایک قسم کا بخار جس کے ہمراہ یرقان ہوجاتا ہے، یہ افریقہ، جزائر غرب الہند اور جنوبی امریکہ میں ہوتا ہے
تَپِ سُرخ
ایک قسم کا بخار جو سخت متعدی ہوتا ہے، اس میں گلا متورم ہوجاتا ہے، اور دوسرے تیسرے روز بدن پر سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں
تَپ کاہی
وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہن٘چنے کی وجہ سے ہو اس میں سان٘س کی گھٹن اور کھان٘سی بھی ہوتی ہے
تَپِ سِیاہ
ایک قسم کا بخار جو آسام وغیرہ میں ہوتا ہے، تلی اور جگر بڑھ جاتے ہیں، اور مریض سال دو سال میں لاغر ہوکر مرجاتا ہے
تَپِ قَحْطِی
ایک قسم کا وبائی بخار جو قحط کے دوران میں ہوتا ہے، اور پانچ پانچ چھ چھ دن کے بعد ہوجاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka zyada lutf nahin aata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Oont fauj aur aabadi ke liye bahut madadgar aur bojh dhone ke liye sabir mana gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (بالا)
بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔