تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَری کے معانیدیکھیے
باہَری کے اردو معانی
صفت
- باہر نکلا ہوا، جو خارج میں نظر آتا ہو
- اجنبی، غیر ملکی، بیرونی
- عالم ظاہر سے تعلق رکھنے والا، مادی، روحانی کی ضد
- کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”جب حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑا ہو کرداہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مقابل اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کی داہنی کلائی پکڑ کر اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کے داہنے بازو کے اوپر لپیٹ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہرت سے مارتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے“.
- (ریاضی) بیرونی، خارجہ
شعر
باہری دنیا کو دانوں میں پھرانا خوب ہے
منبر و محراب میں تسبیح لے کر کیا کریں
عجب دباؤ ہے ان باہری ہواؤں کا
گھروں کا بوجھ بھی اٹھتا نظر نہیں آتا
باہری رنگ و نور خوب سہی
پر خزانہ تو گھر میں رکھا ہے
English meaning of baaharii
बाहरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَری)
باہَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔