تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باگ کے معانیدیکھیے
Roman
باگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام
-
(سالوتری) وہ بھرنری جو گھوڑے کی ایال کے نیچے ایک طرف ہو، گھوڑے کی گردن پر بھونری کا نشان جو اس جگہ ہوتا ہے جہاں باگ رہتی ہے
مثال • استادوں کا اتفاق کثیر ہے اور بالاتفاق باگ کو معیوب جانتے ہیں۔
- اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر رشتہ، اختیار کے استعمال پر قابو (اضافت تشبیہی کے طور پر)
-
سونے یا چاندی کی پتلی زنجیر جس کا ایک سرا بھاری نتھ یا بالیوں میں منسلک ہوتا ہے اور دوسرا سر کے بالوں میں پھنسا دیا جاتا ہے
مثال • اوپر بالی میں خوب . . . جڑاؤ چھپکا اس کے نیچے مچھلی لٹک رہی تھی، اس کے سہارے کے لیے جڑاؤ باگیں لگی تھیں۔
اسم، مؤنث
- تلوار کا سرا
اسم، مذکر
- شیر کی نسل کا لیکن اس سے قد و قامت میں چھوٹا ایک خونخوار جانور، چیتا
-
لوگ کا تابع جیسے لوگ باگ
مثال • ساٹھ برس پہلے تک دلی میں رات رات ہوئی ہوتی تھی ، رات آئی اور لوگ باگ گھروں کو چلے۔
Urdu meaning of baag
Roman
- vo tasma jis ka ek siraa gho.De ya Khachchar ke dahaane me.n aur duusraa savaar ke haath me.n rahtaa hai, raas, annaan, lagaam
- gho.De kii gardan par bhon॒rii ka nishaan jo is jagah hotaa hai jahaa.n baag rahtii hai
- iKhatiyaar, syaah vasfiid ka iKhatiyaar, nazam-o-nasaq, iKhatiyaar ka sar, iKhatiyaar ke istimaal par qaabuu
- sone ya chaan॒dii kii putlii zanjiir jis ka ek siraa bhaarii nathiya baaliyo.n me.n munslik hotaa hai aur duusraa sar ke baalo.n me.n phan॒saa diyaa jaataa hai
- talvaar ka siraa
- ruk ha baagh (maatahtii murakkabaat
- log ka taabe
English meaning of baag
Noun, Feminine
- the power to direct and control
- rein, bridle
- a mark of rein on the neck of horses
- point or tip of a sword
- reins, the power to direct and control
बाग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह तस्मा जिसका एक सिरा घोड़े या ख़च्चर के मुख में और दूसरा सवार के हाथ में रहता है, रास, इनान, कविका, लगाम
- (सालोत्री) वह भँवरी जो घोड़े की गर्दन के लटके हुए बाल जो नीचे एक तरफ़ हो, घोड़े की गर्दन पर भँवरी का निशान जो उस जगह होता है जहाँ बाग रहती है
- अधिकार, स्याह-ओ-सफे़द का मालिक, प्रबंध एवं कार्यपर्णाली विभाग, अधिकार के प्रयोग पर नियंत्रण (उपमा के संयोजन के रूप में)
-
सोने या चाँदी की पतली ज़ंजीर जिसका एक सिरा भारी नथ या बालियों में संलग्न होता है और दूसरा सर के बालों में फँसा दिया जाता है
उदाहरण • ऊपर बाली में ख़ूब . . जड़ाऊ छपका उसके नीचे मछली लटक रही थी, उसके सहारे के लिए जड़ाऊ बागें लगी थीं।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तलवार का सिरा
संज्ञा, पुल्लिंग
- शेर की जाति का परन्तु उससे आकार-प्रकार में कुछ छोटा एक हिंसक पशु, व्याघ्र
-
लोग शब्द का अधीन जैसे लोग-बाग
उदाहरण • साठ बरस पहले तक दिल्ली में रात रात हुई होती थी , रात आई और लोग बाग घरों को चले।
باگ سے متعلق کہاوتیں
باگ کے قافیہ الفاظ
باگ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قانُونِیا
بے ہودہ اور لغو باتیں بنا کر اور قانونی حوالہ دے کر جھگڑا یا حجت کرنے والا، حجّتی، جھگڑالو
قانُون گو
وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
قانُونِ طَلَب
(معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدارِ مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے .
قانُونِ ٹارْٹ
وہ قانون جو کسی ایسے خلافِ قانون فعل کو روکنے کے لیے وضع کیا جاتا ہے جس سے کسی دوسرے شخص کے حقوق یا لنعمیم (یعنی ایسے حقوق جو تمام دنیا کے مقابلہ میں استعمال ہوسکتے ہیں) کی خلاف ورزی ہو.
قانُونِ عامَّہ
وہ قانون جو رعایا کو افعالِ جائز کا حکم دیتا ہے اور افعالِ ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے.
قانُونِ جُمُود
(طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خطِ مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کررہے ہوں.
قانُونِ فیرَل
(جغرافیہ) وہ قانون جس کے مطابق نصف کرۂ شمالی میں حرکت کرنے والی ہر چیز خواہ وہ شمال سے جنوب یا جنوب سے شمال مشرق سے مغرب یا مغرب سے مشر کو حرکت کر رہی ہو ، زمین کی روزانہ گردش کی وجہ سے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف مڑ جاتی ہے اور نصف کرۂ جنوبی میں بائیں ہاتھ کی طرف ، اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باگ)
باگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔