تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُوناً" کے متعقلہ نتائج

قانُوناً

قانون کی رُو سے، قانون کے مطابق، ازروئے ضابطہ

قانُونِ اَساسی

بنیادی قانون ، دستور نیز سلطنتِ عثمانیہ کا ۱۸۷۶ء کا اصول قوانینِ ریاست.

قانُونِ اَشْیا

وہ قوانین جو ان حقوق اور وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشیا کے رکھتے ہیں .

قانُونِ اَخْلاقی

اصل میں رواج کو کہتے ہیں جو وسیع تو بنیاد پر مبنی ہے ، افادہ یا آسودگی خلائق.

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

قانُونِ اَشْخاص

وہ قوانین جو کہ ان حقوق یا فرائضِ وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظِ اشخاصِ دیگر کے رکھتے ہیں.

قانُونِ اِلٰہی

قانونِ قدرت، وہ قانون جس میں تبدل وتغیّر ناممکن ہو

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

قانُونِ اَولادِ اَکْبَر

وہ قانون جس کے مطابق گدّی یا جائداد نسلاً بعد نسلِ سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے.

قانُونِ اِضافِیَت

رک : قانونِ اختلاف.

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنا، قانون کا لحاظ نہ کرنا، غیر قانونی حرکت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُوناً کے معانیدیکھیے

قانُوناً

qaanuunanक़ानूनन

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: قَنَنَ

  • Roman
  • Urdu

قانُوناً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قانون کی رُو سے، قانون کے مطابق، ازروئے ضابطہ

شعر

Urdu meaning of qaanuunan

  • Roman
  • Urdu

  • qaanuun kii ro.o se, qaanuun ke mutaabiq, azruu.e zaabtaa

English meaning of qaanuunan

Adverb

क़ानूनन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • विधान या नियम के अनुसार, क़ानून के मुताबिक़, नियमतः

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قانُوناً

قانون کی رُو سے، قانون کے مطابق، ازروئے ضابطہ

قانُونِ اَساسی

بنیادی قانون ، دستور نیز سلطنتِ عثمانیہ کا ۱۸۷۶ء کا اصول قوانینِ ریاست.

قانُونِ اَشْیا

وہ قوانین جو ان حقوق اور وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشیا کے رکھتے ہیں .

قانُونِ اَخْلاقی

اصل میں رواج کو کہتے ہیں جو وسیع تو بنیاد پر مبنی ہے ، افادہ یا آسودگی خلائق.

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

قانُونِ اَشْخاص

وہ قوانین جو کہ ان حقوق یا فرائضِ وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظِ اشخاصِ دیگر کے رکھتے ہیں.

قانُونِ اِلٰہی

قانونِ قدرت، وہ قانون جس میں تبدل وتغیّر ناممکن ہو

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

قانُونِ اَولادِ اَکْبَر

وہ قانون جس کے مطابق گدّی یا جائداد نسلاً بعد نسلِ سب سے بڑے بیٹے کو ملتی ہے.

قانُونِ اِضافِیَت

رک : قانونِ اختلاف.

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنا، قانون کا لحاظ نہ کرنا، غیر قانونی حرکت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُوناً)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُوناً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone