تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزِیز" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیز کے معانیدیکھیے

عَزِیز

'aziiz'अज़ीज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: سزا حدیث

اشتقاق: عَزَّ

عَزِیز کے اردو معانی

صفت

  • زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر
  • پیارا، محبوب
  • دوست، یار، ساتھی، آشنا (عموماً اپنے سے عمر میں چھوٹے کے لیے مستعمل)

    مثال - جوان بیٹے کی موت سے سوگوار خاندان کو اس کے عزیز و رشتہ دار دلاسہ دے رہے تھے

  • گراں قدر، پیش بہا
  • بزرگ، گرامی، معزز
  • (حدیث) احاد (وہ حدیثیں جنھیں ہر دور کے ایک راوی نے بیان کیا ہو) کی ایک قسم جسے ہر زمانے میں دو راویوں نے روایت کی ہو
  • ایک قسم کی تلخ بُوٹی جو مقوی معدہ ہے

اسم، مذکر

  • قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب، (مصر کے وزیر کو بھی عزیز کہتے تھے)
  • قرابت رکھنے والا، رشتہ دار
  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of 'aziiz

Adjective

Noun, Masculine

'अज़ीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़बरदस्त, शक्तिशाली, समर्थ
  • जिससे प्रेम या स्नेह हो, प्यारा, महबूब, प्रिय, रुचिकर
  • दोस्त, यार, साथी, आश्ना (प्राय: अपने से उम्र में छोटे के लिए प्रचलित )

    उदाहरण - जवान बेटे की मौत से सोगोवार ख़ानदान को उनके अज़ीज़ और रिश्तेदार लोग दिलासा दिला रहे थे

  • स्वजन, रिश्तेदार, संबंधी
  • मूल्यवान, बहुमूल्य, अनमोल
  • बुज़ुर्ग, सम्मानित, प्रतिष्ठित
  • (हदीस) आहाद (वह हदीसें जिन्हें हर एक समय में एक ही वर्णनकर्ता ने बयान किया हो) का एक प्रकार जिसका वर्णन हर समय में दो वर्णनकर्ताओं ने किया हो
  • एक प्रकार की कड़वी बूटी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन काल में मिस्र के बादशाह की उपाधि (मिस्र के मंत्री को भी अज़ीज़ कहते थे)
  • स्वजन, रिश्तेदार, प्रिय, प्यारा
  • ईश्वर का एक विशिष्ट नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone