تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَزِیز" کے متعقلہ نتائج

اَزِیز

ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

عَزِیز

زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

عَزِیزِی

دوستی، محبّت، پیار

عَزِیز ہونا

پیارا ہونا

عَزِیز کَرْنا

چاہنا، محبت کرنا، قدر و منزلت کرنا

عَزِیز رَکْھنا

دوست سمجھنا، محبت کرنا، پیارا سمجھنا

عَزِیز جانْنا

عزت کرنا، قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھنا، محبت کرنا، پیارا سمجھنا، محبوب رکھنا

عَزِیزانَہ

رشتہ دار جیسا، عزیزداری کا، پیار بھرا، عزیز جیسا، اپنوں جیسا

عَزِیز تَرِین

عَزِیز دار

رشتہ دار .

عَزِیز داری

یگانگت، رشتہ داری، قرابت نسبی

عَزِیز اَقارِب

رشتہ دار عزیز مصر کا خویش و بگانہ .

عَزِیز و اَقارِب

عزیز اقارب، رشتے دار، خویش و یگانہ

عَزِیزِ مَن

میرے پیارے ، چھوٹوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ .

عَزِیز مِصْر

قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب (کسی زمانے میں مصر کے وزیر کو بھی کہتے تھے) .

عَزِیزُ الْقَدْر

گرامی قدر، چھوٹے بھائی یا رشتہ دار یا اپنے ماتحت چھوٹے افسر کے لیے بطور القاب مستعمل

عَزِیزُ الْوُجُود

گراں قدر، وقیع، قدر و منزلت کا حامل

عَزِیزُ الاِنْتِقام

زبردست انتقام لینے والا، خدا تعالی

خاطِر عَزِیز ہونا

پاس ولحاظ ہونا

نَسَبی عَزِیز

وہ رشتے دار جن سے پیدائشی رشتہ ہو ؛ جیسے : چچازاد ، خالہ زاد ، وہ شخص جس سے خون کا رشتہ ہو، سگا رشتہ دار ۔

مِٹّی عَزِیز کَرنا

رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)

مِٹّی عَزِیز ہونا

۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔

جان سے عَزِیز رَکْھنا

بہت زیادہ محبوب ہونا یا سمجھنا.

جان سے عَزِیز ہونا

بہت زیادہ محبوب ہونا یا سمجھنا.

مَتاعِ عَزِیز

عزیز دولت

دِل کو عَزِیز ہونا

دل کو محبوب ہونا

وَقت عَزِیز

قیمتی وقت ، قیمتی ایام ، زندگی کے قیمتی لمحات

کِسی کی مِٹّی عَزِیز کَرْنا

کسی کی مٹی پلید کرنا ، کسی کو رسوا و بدنام کرنا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز ہونا

رک : کسی کی مٹی خراب ہونا

حَدِیثِ عَزِیز

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.

دِل کی طَرَح عَزِیز رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، کسی کو بہت چاہنا

آنکھوں سے عَزِیز

دل و جان سے پیارا، بہت محبوب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَزِیز کے معانیدیکھیے

اَزِیز

aziizअज़ीज़

اصل: عربی

وزن : 121

اَزِیز کے اردو معانی

 

  • ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

अज़ीज़ के हिंदी अर्थ

 

  • उबलते हुए पानी में बुलबुले उठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَزِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَزِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone