تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"as per" کے متعقلہ نتائج
as per کے لیے اردو الفاظ
as per کے اردو معانی
- بموجب
as per के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बमूजब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اوس پَڑْنا
رنگ پھیکا پڑ جانا ، رونق نہ رہنا ، اداسی چھا جانا ، جذبات میں افسردگی آجانا ، شرما کر رہ جانا ، نا کام ہونا.
اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ
جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں
آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس
مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے
کُونڈی اِس پار یا اُس پار
اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.
کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار
سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے
کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار
سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .
پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ
غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے
کُمہار کا گَدھا جِس کے چُوتَڑْ پَر مِٹّی دیکھے اُس کے پِیچھے دَوڑے
جیسی عادت پڑ جائے ویسا ہی ہوتا ہے
اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر
قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے
تو تھا ہی دِیوانَہ اُس پَر آئی بَہار
آوارہ کے لیے آوارگی کے مزید سامان بھی مہیا ہو گئے ، شوقین کے لیے حسب مرضی معرکات و اسباب فراہم ہوگئے ، خرابی میں اور خرابی پڑی.
جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے
لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.
بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی
جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے
ایک تو چوری، دوسرے اُس پَر سِیْنَہ زوری
قصور کر کے اس پر شرمانے کی بجائے شیر ہونا، جرم کر کے الٹے آنکھ دکھانا
تو چوری اَور اُس پَر سَرْ زوری
تصور کرنے کے بعد ڈھائی ، غلطی کرنے کے بعد شرمساری کے بدلے دو بدو جواب مُن٘ھ زوری.
اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ
چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا
آن سے مارے تان سے مارے، اس پر بھی نہ مرے تو ران سے مارے
عورتیں اشارے یا باتوں سے پھنسا لیتی ہیں، اگر اس پر بھی قابو میں نہ آئے تو تعلق نا جائز پیدا کرکے پھنسا لیتی ہیں
ایک تو میاں اونگھتے اس پر کھائی بھنگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی تنگ
کاہل آدمی اور اس پر کام ایسے کرے جس سے ستی اور بڑھے
اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ
یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (as per)
as per
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔