تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار" کے متعقلہ نتائج

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

اِس پار یا اُس پار

اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار کے معانیدیکھیے

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

kuu.nDe ke is paar yaa us paarकूँडे के इस पार या उस पार

ضرب المثل

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار کے اردو معانی

  • رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

कूँडे के इस पार या उस पार के हिंदी अर्थ

  • रुक : कोंडी के इस पार या उस पार, सुसत आदमी के मुताल्लिक़ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words