تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے" کے متعقلہ نتائج

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

میرا مُردَہ دیکھو

رک : میرا مردہ دیکھے ، قسم دلانے کے موقعے پر مستعمل ۔

میرا مُردَہ دیکھے

۔(عو) دیکھو میری حلوا کھائے۔ ؎ ؎

یہ بھی میرا وہ بھی میرا

۔ کوئی ناانصافی سے ہر ایک چیز پر ہاتھ مارے تو اُس کی نسبت کہتے ہیں۔

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

میرا مُوا مُردَہ دیکھے

رک : میرا حلوا کھائے ۔

مُردَہ بھاری ہونا

میت کا وزنی ہونا، لاش کا دوبھر ہونا، کہا جاتا ہے کہ گناہ گار کا جنازہ بوجھل ہو جاتا ہے

مُردَہ بھاری کَرنا

لاش کا وزنی کرنا، بوجھل کرنا، لاش کا دوبھر کرنا، میت دشوار کرنا

چِیُوْن٘ٹی بھی دَبْنے پَر کاٹْتی ہے

کمزور شخص بھی تن٘گ آنے پر مقابلہ کرتا ہے

میرا کام ہے

یہ میرا منصب ہے میں ذمّے دار ہوں.

میرا سَلام ہے

میں باز آیا، مجھے منظور نہیں، میں جاتا ہوں.

تیرے جِیئے کُتّا بھی نَہ جِیئے

(عو) تیری زندگی سے کُتّے کی زندگی بھی بہتر ہے.

مُردَہ ہے

بے جان ہے ، بے رونق ہے ، سرد ہے ۔

میرا ذِمَّہ ہے

میرا ہی کَلیجا ہے

میرا ہی حوصلہ ہے ، میری ہی ہمت اور برداشت ہے ۔

اَب بھی کُچھ نَہیں گَیا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹْتی ہے

عاجز آکر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے .

میرا خُدا دیکْھتا ہے

کسی تہمت سے بری الذّمہ ہونے کے لے قسم کھانے کے موقعے پر کہتے ہیں.

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

تیرے پان٘وں تَلے گَن٘گا بَہ٘تی ہے

تمام روئے زمین تمھارے تصرف میں ہے.

دَبے پَر چِیونْٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

عاجز آکر کمزور بھی حملہ کر بیٹھتا ہے .

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

میرا پین٘ڈا کیوں لِیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے.

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے

نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے ؛ عادت کبھی نہیں رکتی ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

نیند بڑی سخت چیز ہے، خطرے کی جگہ میں بھی آجاتی ہے

نِینْد سُولی پَر بھی آ جاتی ہے

نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے ؛ عادت کبھی نہیں رکتی ۔

سُولی پَر بھی نِیْند آ جاتی ہے

میرا پِیچھا کیوں لِیا ہے

مجھے الزام کیوں دیتا ہے.

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے

تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

اَب کیا پُوچھنا ہے

مزے ہی مزے ہیں .

وَقت پَر بھاگ جانا بھی مَردانگی ہے

جب کچھ بن نہ پڑے تو جان بچانی بہتر ہے، موقع کے موافق ہی کام کرنا دانائی اور ہنرمندی ہے

اَب کہاں جاتا ہے

قابو میں آچکا ہے، گرفت سے نکل نہیں سکتا

حَجَام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے ، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں ، سب لوگ ایک جیسے ہیں ، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

گَیا ہے سان٘پ نِکَل اَب لکیر پیٹا کر

موقع نکل گیا اب پچھتانے سے کچھ حاصل نہیں

جان پَر بھاری ہونا

منحوس ہونا ، ناساز گار ہونا.

یُوں بھی ہے اَور یُوں بھی

اس طرح بھی ہے اُس طرح بھی (ذو معنی بات کہنے کے موقع پر مستعمل) ۔

ہَرَج بھی کیا ہے

کوئی نقصان نہیں ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی برائی نہیں ۔

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پر بھروسے سے بہتر و برتر ہے.

میرا پِنْڈ کیوں لِیا ہے

مجھے کیوں پریشان کر رکھا ہے، مجھے کیوں دق کرتا ہے.

جو چوری کَرتا ہے وہ موری بھی رَکھتا ہے

۔مثل۔ انجام کی فکر پہلے کرلینا چاہئے۔

جو چوری کَرْنا ہے وہ موری بھی رَکْھتا ہے

ہر کام میں انجام کا فکر ضرور رکھا جاتا ہے یا جو عیب کرتا ہے وہ اس سے بچاو کی تدیبر سوچ لیتا ہے

یِہ بھی دَم ہے

یہ بھی ّہمت ہے ، یہ طاقت بھی ہے ۔

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

ہَمارا بھی خُدا ہے

خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

اب بھی سویرا ہے

ابھی موقع ہاتھ سے نہیں نکلا، ابھی زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے

یُوں بھی ہوتا ہے

یوں بھی ہے ، ایسے بھی ہوتا ہے ، اس طرح بھی ہوتا ہے ۔

مُن٘ہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

گان٘ڈُو کا حِمایَتی بھی ہارا ہے

(فحش بازاری) کم حوصلہ اور نامرد کا طرف دار بھی زک اٹھاتا ہے ، بودے کا ساتھی بھی شرمندگی اٹھاتا ہے ، نالائق اور کمینے کا ساتھ دینا داخل حماقت ہے.

یِہ بھی خُدائی ہے

یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

تَلے کا پاٹ بھاری ہے

(مجازاً) بیوی زبردست ہے

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

دَبی چیون٘ٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

رک : دبے پر چیونٹی بھی کاٹ کھاتی ہے

اَب بھی کُچھ نَہیں بِگڑا

ہنوز تلافی یا اصلاح ممکن ہے، ابھی تدارک کا موقع باقی ہے

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

ہَمارا اِدھر بھی لیکھا ہے

یوں نہیں یوں سہی ہم کو یہ بھی منظور ہے ؛ بے فائدہ نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے کے معانیدیکھیے

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

meraa murda ab bhii tere zinde par bhaarii haiमेरा मुर्दा अब भी तेरे ज़िंदे पर भारी है

نیز - اَب بِھی میرا مُرْدَہ اُس کے زِنْدے پَر بھاری ہے, اَب بھی میرا مُردَہ تیرے زِندہ پَر بھاری ہے

عبارت

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے کے اردو معانی

  • میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں
  • میں مجبوری میں بھی سب کچھ کرسکتا ہوں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मेरा मुर्दा अब भी तेरे ज़िंदे पर भारी है के हिंदी अर्थ

  • मैं मजबूरी में भी तुझ पर भारी हूँ, मैं इस गई गुज़री हालत में भी तुझ पर भारी हूँ, तुझ से बेहतर हूँ
  • मैं मजबूरी में भी सब कुछ कर सकता हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words