تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار" کے متعقلہ نتائج

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار کے معانیدیکھیے

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

kabhii kuu.nDe ke us paar kabhii is paarकभी कूँडे के उस पार कभी इस पार

نیز - کَبھی کُنْڈے کے اِس پار، کَبھی کنڈے کے اُس پار

ضرب المثل

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار کے اردو معانی

  • سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے
  • کم ہمت، بھانگ کا نشہ کرنے والے نشئی یا آلسی شخص کی نسبت بولتے ہیں

कभी कूँडे के उस पार कभी इस पार के हिंदी अर्थ

  • सख़्त सस्ती और काहिली ज़ाहिर करने को कहते हैं कि एक ही दायरा में रहता है
  • कम हिम्मत, भंगेड़ी या आलसी के प्रति कहते हैं

    विशेष - कुंडा= भांग घोटने का बर्तन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words