تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونڈی اِس پار یا اُس پار" کے متعقلہ نتائج

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

اِس پار یا اُس پار

اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونڈی اِس پار یا اُس پار کے معانیدیکھیے

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

kuu.nDii is paar yaa us paarकूँडी इस पार या उस पार

ضرب المثل

کُونڈی اِس پار یا اُس پار کے اردو معانی

  • اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

कूँडी इस पार या उस पार के हिंदी अर्थ

  • इस ओर या उस ओर, इधर या उधर, अनुकूल या प्रतिकूल, मामला एक ओर, निश्चित निर्णय, दो टूक बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونڈی اِس پار یا اُس پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words