تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کے معانیدیکھیے
عَقْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے
- (فلسفہ) دس فرشتوں (عقول عشرہ) میں سی ایک فرشتہ
- (تصّوف) عالم تمیز
- (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ اجتماع عصب و قبض ہے. جس رکن میں پہلے وتد مجموع ہو پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف تو پہلے اس رکن کے حرف پنجم کو سا کن کرنا پھر اسی کو گرادینا . عقل والے رکن کو معقول کہتے ہیں
- اون٘ٹ کے پاؤں میں رسّی بان٘دھنا
شعر
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں
فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
تھوڑی سی عقل لائے تھے ہم بھی مگر عدمؔ
دنیا کے حادثات نے دیوانہ کر دیا
عقل کہتی ہے دوبارہ آزمانا جہل ہے
دل یہ کہتا ہے فریب دوست کھاتے جائیے
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمارؔ
عقل کی سنیے دل کا کہا کیجئے
'अक़्ल के हिंदी अर्थ
عَقْل کے مترادفات
عَقْل کے متضادات
عَقْل سے متعلق محاورے
عَقْل سے متعلق کہاوتیں
عَقْل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْل)
عَقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔