تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِزَّت خاک میں مِلنا" کے متعقلہ نتائج

عِزَّت خاک میں مِلنا

سخت بے عزتی ہونا

عِزَّت خاک میں مِلانا

بداعمالیوں سے اپنی عزت ضائع کردینا ، آبرو کھودینا .

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

آبْرُو خاک میں مِلنا

آبرو خاک میں ملانا کا لازم، بے عزت ہونا، آبرو ضائع ہو جانا

نُمُود خاک میں مِلنا

غرور ٹوٹنا ؛ شان و شوکت جاتی رہنا ؛ عزت جاتی رہنا ؛ شکل یا صورت خراب ہونا

اَرمان خاک میں مِلنا

نامُوس خاک میں مِلنا

عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔

خاک و خُوں میں مِلنا

۔برباد ہوجانا۔ مٹ جانا۔ فنا ہوجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں عِزَّت خاک میں مِلنا کے معانیدیکھیے

عِزَّت خاک میں مِلنا

'izzat KHaak me.n milnaa'इज़्ज़त ख़ाक में मिलना

محاورہ

عِزَّت خاک میں مِلنا کے اردو معانی

  • سخت بے عزتی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِزَّت خاک میں مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِزَّت خاک میں مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words