تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْلِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ اَوَّل کے معانیدیکھیے
عَقْلِ اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- (فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول
- (کنایۃً) پہلا فرشتہ، جبرئیل
- نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
- عقل کل
- عرش اعظم
شعر
احمدؐ اور احمدؐ بے میم کا پردا کیا ہے
عقل اول کو بھی حیرت ہے معما کیا ہے
English meaning of 'aql-e-avval
Noun, Masculine, Feminine
- the first creature, the first wisdom, the reason behind the existence of other creatures
- intellect, mind, reason, knowledge
'अक़्ल-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- (दर्शन शास्त्र) पहली रचना जो अन्य सभी रचनाओं के जन्म का माध्यम और स्रोत है, पहला सार है
- (संकेतात्मक) प्रथम देव दूत, जिब्रईल
- पैग़ंबर मुहम्मद साहब का नूर
- सर्व ज्ञानी
- ईश्वर के सिंहासन का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْلِ اَوَّل)
عَقْلِ اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔