تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا" کے متعقلہ نتائج

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

جس کا اپنا تو کسی پر کچھ آتا نہ ہو دوسروں کا جو آتا ہو وہ دیتا نہ ہو، نہ اپنے قرض کی پروا نہ دوسرے کے قرض کی

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا کے معانیدیکھیے

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

apnaa lenaa kyaa, paraayaa denaa kyaaअपना लेना क्या, पराया देना क्या

ضرب المثل

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا کے اردو معانی

  • جس کا اپنا تو کسی پر کچھ آتا نہ ہو دوسروں کا جو آتا ہو وہ دیتا نہ ہو، نہ اپنے قرض کی پروا نہ دوسرے کے قرض کی
  • بد معاملہ نادہندہ کے لئے پھبتی کے طور پر مستعمل ہے یعنی جو آدمی لین دین کے معاملے میں غیر محتاط ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

अपना लेना क्या, पराया देना क्या के हिंदी अर्थ

  • जिसका अपना तो किसी पर कुछ आता न हो दूसरों का जो आता हो वह देता न हो, न अपने क़र्ज़ की परवाह न दूसरे के क़र्ज़ की
  • बेईमान क़र्ज़ लेकर वापस न करने वाले के लिए उपहास के तौर पर प्रयुक्त है अर्थात जो आदमी लेन-देन के संबंध में लापरवाह हो उस के प्रति कहते हैं

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا لینا کیا، پرایا دینا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words