تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْہَد ناد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْہَد ناد کے معانیدیکھیے
اَنْہَد ناد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انہد کی آواز، شبد یوگ میں وہ آواز، جو دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں سے دونوں کانوں کو بند کرنے سے سنائی دیتی ہے، انابت
- ہٹھ یوگ کے مطابق جسم کے اندر کے چھ چکروں میں سے چوتھا چکر
- (موسیقی) لحن یا الحان یا آہنگ کی ایک قسم، ایک دہشت ناک آواز، جس سے خوف معلوم ہوتا ہے
अनहद-नाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हठयोग के मुताबिक़ शरीर के अंदर के छः चक्करों में से चौथा चक्कर
- (संगीत) एक प्रकार की धुन, एक दहशतनाक आवाज़ जिससे ख़ौफ़ मालूम हो
- योग का एक साधन, वह नाद या शब्द जो दोनों हाथों के अँगूठों से दोनों कानों को बंद करने के बाद ध्यान में जाने पर अपने ही भीतर सुनाई देता है, 'अनाहत-नाद '
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْہَد ناد)
اَنْہَد ناد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔