تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"akin" کے متعقلہ نتائج
akin کے لیے اردو الفاظ
akin کے اردو معانی
akin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَکَن گَر
(معماری) زمین دوز بھٹی جیسی کہ حماموں میں فرش کے نیچے بنائی جاتی ہے، کمرے کی دیوار میں بنی ہوئی انگیٹھی، آتش دان
اِکَنّی
پاکستانی دس پیسے کی وضع کا مگر اس سے چھوٹا کانسی کا بنا ہوا سکہ جو قیمت میں روپے کا سولھواں حصہ ہوتا تھا اور لارڈ کرزن کے وقت سے تقریباً ۱۹۶۰ ء تک بر صغیر (پاک و ہند) میں رائج تھا .
اَقانِیمِ ثَلاثَہ
عقیدۂ تثلیت کے ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس
اُڑان گھائی
جواری کا دھوکا دینے کےلیے انگلیوں کی گھائی میں کوڑی کو دبا کر چھوڑنے کا عمل، مجازاً: مکر و فریب، چھل بل، دھوکا دھڑی
اُڑَن تَشْتَری
بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں
اُڑَن اَنار
آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی
اُڑَن گولا
اڑ کر دور جانے اور پھٹ کر بکھرنے والا بارودی خول، اڑن پٹاخے کی قسم کی ایک آتش بازی جس میں جنگی ضرورت کے لیے لوہے کے ٹکڑے اور بعض دوسری ضرر رساں چیزیں بھر دی جاتی ہیں (اور وہ گولے کے پھٹتے ہی بکھر کر ضرر پہنچاتی ہیں)، اگن گولا
اُڑَن پَرْدَہ
(کہار) پالکی یا ڈولی کا پردہ جو بوقت ضرورت پورا یا اس کا کچھ حصہ اُٹھا دیا جائے (یعنی چھتری پر الٹ دیا جائے).
اُڑَن پَٹاخا
ایک قسم کا تیز بارود کا سانس بند پٹاخا جو شتابہ لگاتے ہی قوت سےاُڑ جاتا اور اوپر جا کر پھٹتا ہے.
اُڑَن کَھٹولا
جادو کا پلنگ یا پیڑھا جو داستانوں کی روایت کے مطابق فضاؤں میں پرواز کیا کرتا تھا، دیووں پریوں کی سواری کا تخت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (akin)
akin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔