تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیش رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیش رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
عَیش رَفْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- گزشتہ خوشیاں، گزشتہ سکھ چین
شعر
عیش رفتہ کی یاد سے حاصل
قصۂ خلد و ذکر آدم کیا
فلک سے ہم کو عیش رفتہ کا کیا کیا تقاضا ہے
متاع بردہ کو سمجھے ہوئے ہیں قرض رہزن پر
عیش رفتہ نے بہت خون رلایا ہے مجھے
پھول کی سیج نے کانٹوں پہ سلایا ہے مجھے
English meaning of 'aish-e-rafta
Persian, Arabic - Masculine
- bygone pleasures
'ऐश-ए-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- बीता हुआ सुख चैन, बीता हुआ सुख का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیش رَفْتَہ)
عَیش رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔