تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ اَلَسْت کے معانیدیکھیے
عَہْدِ اَلَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روز ازل کا وعدہ ، اللہ تعالیٰ اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں ایا ہے، روز اوّل کا قول و قرار، خلفت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار
شعر
کیوں کر کوئی بھلائے
عہد الست ہوں میں
ہے یاد مجھ کو آج بھی پہلا مکالمہ
قایم ہوں میں تو آج بھی عہد الست پر
جہاں جہاں گئے پھولوں کی انجمن دیکھی
مرا بہار سے عہد الست ہے اے دوست
English meaning of 'ahd-e-alast
Noun, Masculine
- admission of submission to God, the saying of very firs day
'अहद-ए-अलस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर को अर्पित करने का दिन, पहले दिन की परिज्ञा जो इश्वर के समक्ष लिया गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ اَلَسْت)
عَہْدِ اَلَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔