ague کے لیے اردو الفاظ
ague के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آگا لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش
آگے پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض
آگُو آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.
اَگُوآئی किसी कार्य या उद्देश्य में अगुवा होने की क्रिया या भाव, अग्रता
اُگاؤ گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا
اَگائی آگے یا سامنے رکھنے کا عمل، پیش نظر رکھنا
اِیغو (اخلاقیات) انا، ذات، خودی
اَوگی وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا
آئی گَئی آنے جانے والی (ملاقات وغیرہ کے لیے)
agio بٹاون، بٹّہ،جو مبادلے پر وصول کیا جائے۔.
ogee تعمیرات: حرف S کی شکل کے دو بالمقابل خموں سے بننے والی (شکل ).
آئے گئے آنے جانے والا، آنے جانے والے، مسافر
آنگا کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا
آنگی اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند
اَنگی انگیا، باڈی، جسمانی، جوہری، چولی، مادی، محرم
aiguille پہـاڑ کی چوٹی خصوصاً سلسلہ ایلپس میں۔.
iguanodon جنس Iguanodon کا سبزی خور (ڈائنا سور) دینا صور جو اب ناپید ہے، اس کے اگلے پیر پچھلے پیروں سے چھوٹے ہوتے تھے۔.
aiguillette سنہـری جھالر جو بعض وردیوں میں کاندھے کے سہـارے سینے پر لٹکی ہوتی ہے۔.
iguana خاندانIguanidae کی امریکا، غرب الہند اور بحر الکاہل کے جزائر میں پائی جانے والی گوہ۔.
آگے دوڑ پیچھے چھوڑ پچھلا یاد نہیں آگے پڑھتا جاتا ہے، ایک کام کو ادھورا چھوڑ دوسرے کو کرنا
آگے کا قَدَم پِیچھے پَڑنا بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا
آگے دَوڑ پِیچھے ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل
آگےجو قَدَم رَکْھتا ہُوں پِیچھے پَڑتا ہے چھوڑ کر جانے کو دل نہیں چاہتا
آگے قدم نہ پڑنا قدم اٹھانے کی ہمت نہ ہونا
آگے پَگ رَکھے پَت بَڑھے پاچھے پَگ رَکھے پَت جائے آگے نہ بڑھنے دینا آگے نہ جانے دینا، آگے جانے سے روک دینا
آگے بَڑْھنا قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا
آگے بَڑھانا سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا، آگے لانا یا لے جانا
اَوگی اُڑانا (چاہک سواری) اوگی کی پٹخار کرنا جس سے آواز پیدا ہو ، ہوا میں اس طرح حرکت دینا جس سے آواز پیدا ہو اور مارنے کی بجاے جانور کو ڈرانا اور چمکانا مقصد ہو
آگے مُقَدَّر تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا
آگے کو آئندہ زمانے میں، آگے چل کر، آئندہ کے لیے
آگے کے دِن پاچھے گَئے ہَر سے کِیا نَہ ہیت، اَب پَچھتائے کیا ہُوَت جَب چِڑیاں چُگ گَئیں کھیت وقت پرکام نہ کرنےکےبعد پچھتانا بےفائدہ ہے
آگے مار پِیچھے سنوار لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے
آگے کُنواں پِیچھے کھائی کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان
آگے کا قَدَم پِیچھے ہَٹنا بڑھنے کی جگہ الٹا ہٹنا، ترقی کی جگہ تنزل کرنا
آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے (دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا
آگا باندْنا سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا
آگا باندْھنا سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا
آگے کے دانت وہ دانت جو منہ کھلنے میں سامنے آتے ہیں
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for ague
English meaning of ague , ague meaning in english, ague translation and definition in English.
ague का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi