تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"agate" کے متعقلہ نتائج

agate

عقیق

اَگیتا

(فصل کے مقرر وقت سے) پہلے کا بویا اُگایا تیاری پر آیا ہوا.

اَگِیٹی

رک : انگیٹھی.

اَگیتی

اگیتا (رک) کی تانیث.

اَنگِیٹی

انگیٹھی، لوہے، مٹی وغیرہ سے تیار کردہ چولہا نما، جس میں آگ سلگاتے ہیں

اَنگْٹا

(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر

augite

معدنیات: کیلشیم، میگنیشیم، سلیکون کا مر کب جو بعض آتش فشاں چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.

agouti

امریکی چوہے(گنی پگ) سے ملتی جنس Myoprocta یا Dasyprocta کی کوئی مخلوق۔.

اَنْگَوٹی

جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی

اَگیتی کھیتی

early crop

agitated

بیتاب

agitate

ہَلْچَل کَرْنا

agitato

موسیقی: ہلچل، بڑبڑاہٹ کے انداز میں ۔.

agitator

مَتھانی

ایجی ٹیشَن

وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے ، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش.

agitation

اشتعال

آگا تاگا

اونچ نیچ، انجام

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

agate کے لیے اردو الفاظ

agate

ˈæɡ.ət

agate کے اردو معانی

اسم

  • عقیق
  • یَش٘ب
  • اگیٹ
  • ایک نیم شفاف پتھر جس میں مختلف رنگ کی باہم ملی جلی پٹیاں اور تہیں ہوتی ہیں لیکن زمین عام طور پر دودھیا سفید عقیق کی ہوتی ہے
  • یہ نیلم، سنگ مردہ، دودھیا پتھر کے ساتھ ملا جلا پایا جاتا ہے
  • سنگ سلیمانی
  • سَن٘گِ یَمانی
  • کھیلنے کی ایک گولی جو اس سے یا اس سے ملتے جلتے پتھر سے بنی ہوتی ہے

agate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अक़ीक़
  • यश्ब
  • एगेट
  • एक नीम शफ़्फ़ाफ़ पत्थर जिस में मुख़्तलिफ़ रंग की बाहम मिली जुली पट्टियाँ और तहें होती हैं लेकिन ज़मीन 'आम तौर पर दूधिया सफ़ेद अक़ीक़ की होती है
  • ये नीलम, संग मुर्दा, दूधिया पत्थर के साथ मिला जुला पाया जाता है
  • संग-ए-सुलैमानी
  • संग-ए-यमानी
  • खेलने की एक गोली जो इस से या उस से मिलते जुलते पत्थर से बनी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

agate

عقیق

اَگیتا

(فصل کے مقرر وقت سے) پہلے کا بویا اُگایا تیاری پر آیا ہوا.

اَگِیٹی

رک : انگیٹھی.

اَگیتی

اگیتا (رک) کی تانیث.

اَنگِیٹی

انگیٹھی، لوہے، مٹی وغیرہ سے تیار کردہ چولہا نما، جس میں آگ سلگاتے ہیں

اَنگْٹا

(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر

augite

معدنیات: کیلشیم، میگنیشیم، سلیکون کا مر کب جو بعض آتش فشاں چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.

agouti

امریکی چوہے(گنی پگ) سے ملتی جنس Myoprocta یا Dasyprocta کی کوئی مخلوق۔.

اَنْگَوٹی

جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی

اَگیتی کھیتی

early crop

agitated

بیتاب

agitate

ہَلْچَل کَرْنا

agitato

موسیقی: ہلچل، بڑبڑاہٹ کے انداز میں ۔.

agitator

مَتھانی

ایجی ٹیشَن

وہ تحریک جس میں حصول مقصد کے لیے ہیجان انگیزی کے ساتھ لوگوں کو ابھارا جائے ، کسی بات کے خلاف اجتماعی ہیجان و اضطراب کا مظاہرہ یا شورش.

agitation

اشتعال

آگا تاگا

اونچ نیچ، انجام

وَہی زَمِین سے اُگْتا ہے جو بوتے ہَیں

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، جو بوؤ گے وہ کاٹو گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (agate)

نام

ای-میل

تبصرہ

agate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone