تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aga" کے متعقلہ نتائج
aga کے لیے اردو الفاظ
aga کے اردو معانی
اسم
- آغا
- ترکی زبان میں کمانڈر یا بڑے افسر کو کہتے ہیں
- ایک تکریمی لفظ بلحاظ عمر
aga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आग़ा
- तुर्की ज़बान में कमांडर या बड़े अफ़्सर को कहते हैं
- एक तकरीमी लफ़्ज़ ब-लिहाज़-ए-'उम्र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَگَر دان
وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگر بتیاں لگائی جاتی ہیں، وہ برتن جس میں آگ روشن کر کے اگر جلاتے ہیں
اَگَن گولا
تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل
اَگَن ہوتْرا
(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے
اَگَن چادَر
(آتشبازی) فاسفورس آمیز مسالے سے بنائی ہوئی ایک آتش بازی جو اندھیرے میں سنہری چادر کی طرح چمکتی ہے اور جو دور سے آتشیں چادر معلوم ہوتی ہے
اَگائی دھوک
(زر بافی) کاری گر کے ہاتھ تلے کی دھوک جس پر کلا بتو تیار ہوتا ہے اور جس کو چکر دیا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aga)
aga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔