تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت" کے متعقلہ نتائج

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

بَگْلانْٹری

بگلا (بھارت کے بعض مقامات میں مستعمل)

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

غافل، جلد باز، بدسلیقہ آدمی ہمیشہ ٹھوکر کھاتا اور نقصان اٹھاتا ہے

اَنْدھا بَگُلا

جلدی یا گھبراہٹ میں بد سلیقگی سے کام کرنے والا (عموماً مغیرہ حالت میں ’’اندھے بگلے یا اندھے بگلوں‘‘ مستعمل)

نِیلا بَگُلا

نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دُم پتلی ہوتی ہے (لاط : Ardea Cinerea) ۔

دیسی بَگْلا

بگْلے کی ایک قسم اس کو بگلی بھی کہتے ہیں یہ قد میں دیسی کوّے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا رنگ اوپر سے خاکی ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو سفید نظر آتا ہے یہ ہمیشہ پنجاب میں رہتا ہے ، نر و مادہ کی کچھ پہچان نہیں دونوں یکساں ہوتے ہیں .

کِلْچِیا بَگُلا

بگلے کی ایک قسم جس کی گردن اور ٹانگیں بہت لمبی سر پر دو لمبے لمبے سفید پَر چونچ اور پاؤں کا رنگ سیاہ ہوتا ہے درختوں پر رہتا ہے گرمی کے موسم بیساکھ کے مہینے میں یہاں آتا ہے

سِیپ لَگا بَگُلا

(مجازاً) بہت دُبلا ، سُوکھا اِنسان .

سَمَے سَمَے کی بات، باج پر جھپٹے بگلا

ہر چیز اپنے موقع پر درست ہوتی ہے

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت کے معانیدیکھیے

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

aghaanaa bagulaa, poThiya tiitअघाना बगुला, पोठिया तीत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت کے اردو معانی

  • بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا
  • پیٹ بھرا ہونے پر کوئی بھی چیز اچھی نہیں لگتی

Urdu meaning of aghaanaa bagulaa, poThiya tiit

  • Roman
  • Urdu

  • bagule ka peT bhara ho to use saarii machhliyaa.n ka.Dvii lagtii hain, sair aadamii achchhii se achchhii chiiz bhii nahii.n khaataa
  • peT bhara hone par ko.ii bhii chiiz achchhii nahii.n lagtii

अघाना बगुला, पोठिया तीत के हिंदी अर्थ

  • बगुले का पेट भरा हो तो उसे सभी मछलियाँ कड़वी लगती हैं, भोजनतृप्त आदमी अच्छी से अच्छी चीज़ भी नहीं खाता
  • पेट भरा होने पर कोई भी वस्तु अच्छी नहीं लगती

    विशेष पोठिया= एक ज़ाति की मछली

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

بَگُلا مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام، کار لاحاصل

بَگُلَہ

ایک آہی پرند جس کا رنگ نہایت سفید اور گردن لمبی ہوتی ہے اکثر پانی کے کنارے رہتا اور مچھلیاں پکڑکر کھاتا ہے

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

بَگْلانْٹری

بگلا (بھارت کے بعض مقامات میں مستعمل)

بَگُلَہ بَھگَت

وہ شخص جو ظاہر مین نیک اور باطن میں بد ہو ، مکار گندم نما جو فروش

بَگُلَہ مارے پَنْکھ ہاتھ

بے سود کام ، کار لاحاصل

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

غافل، جلد باز، بدسلیقہ آدمی ہمیشہ ٹھوکر کھاتا اور نقصان اٹھاتا ہے

اَنْدھا بَگُلا

جلدی یا گھبراہٹ میں بد سلیقگی سے کام کرنے والا (عموماً مغیرہ حالت میں ’’اندھے بگلے یا اندھے بگلوں‘‘ مستعمل)

نِیلا بَگُلا

نیلے رنگ کا آبی پرندہ جس کی گردن اور ٹانگیں لمبی اور دُم پتلی ہوتی ہے (لاط : Ardea Cinerea) ۔

دیسی بَگْلا

بگْلے کی ایک قسم اس کو بگلی بھی کہتے ہیں یہ قد میں دیسی کوّے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا رنگ اوپر سے خاکی ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو سفید نظر آتا ہے یہ ہمیشہ پنجاب میں رہتا ہے ، نر و مادہ کی کچھ پہچان نہیں دونوں یکساں ہوتے ہیں .

کِلْچِیا بَگُلا

بگلے کی ایک قسم جس کی گردن اور ٹانگیں بہت لمبی سر پر دو لمبے لمبے سفید پَر چونچ اور پاؤں کا رنگ سیاہ ہوتا ہے درختوں پر رہتا ہے گرمی کے موسم بیساکھ کے مہینے میں یہاں آتا ہے

سِیپ لَگا بَگُلا

(مجازاً) بہت دُبلا ، سُوکھا اِنسان .

سَمَے سَمَے کی بات، باج پر جھپٹے بگلا

ہر چیز اپنے موقع پر درست ہوتی ہے

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا روکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں اپجی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

گیا گاؤں جہاں ٹھاکر ہنسا، گیا رکھ جہاں بگلا بسا، گیا تال جہاں پکی کائی، گئی کوپ جہاں بھئی اتھائی

جس گاؤں کے مالک نے عیش و عشرت میں زندگی گزاری وہ اجڑ گیا، جس درخت پر بگلے کا بسیرا ہو وہ خشک ہوجاتا ہے، جس تال یا حوض میں کائی لگ جائے اور جس کنوئیں کی تہہ بیٹھ جائے وہ ناکارہ ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone