تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگلا" کے متعقلہ نتائج

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگلا کے معانیدیکھیے

بَگلا

bagulaaबगुला

اصل: ہندی

وزن : 112

جمع: بگلوں

موضوعات: پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَگلا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے
  • اجلا، بگ، بوتیمار
  • غم خوارک، کلنگ
  • نہایت سفید
  • ماہی گیر

شعر

Urdu meaning of bagulaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek aabii parindaa, ek aabii daraaz gardan parind ka naam jo aksar paanii ke kinaare par rahtaa hai aur machhaliyaa paka.D kar khaataa hai
  • ujlaa, big, buutiimaar
  • Gam Khavaariq, kulang
  • nihaayat safaid
  • maahii giir

English meaning of bagulaa

Noun, Adjective, Masculine

  • heron, egret
  • extremely white, clear

बगुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • रहस्य संप्रदाय में, मन। पुं० [हिं० बगल] थाली की बाढ़। अँवठ। पुं० [देश॰] एक प्रकार का झाड़ीदार पौधा।
  • सारस की जाति का सफेद रंग का एक पक्षी जिसकी टाँगें, चोंच और गला लंबा और पूंछ बहुत छोटी होती है। पद-बगला-भगत। (देखें)
  • बक; बगला; नदी, जलाशयों आदि में पाया जाने वाला एक स्लेटी या सफ़ेद रंग का पक्षी, जिसकी टाँगें, चोंच और गरदन लंबी होती है।

بَگلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

سَمَے سَمَے کی بات ، باج پَر جَھپْٹے بَگلا

موقع پانے پر کمزور بھی حملہ کر دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone