تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم خانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: عَدَم آباد
عَدَم خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا، عدم آباد
مثال - اس نے (راجہ توڈر مل) داؤد کو پکڑ کر عدم خانہ میں بھیجا
- قبرستان، گورستان
English meaning of 'adam-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the other world, the place where man reaches after death
- graveyard
'अदम-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह जगह जहाँ मरने के बाद इंसान पहुँचता है, इस ब्रह्मांड के बाद का ठिकाना, यमलोक, परलोक
उदाहरण - उसने (राजा तोडरमल) दाऊद को पकड़ कर अदम-ख़ाना भेजा
- श्मशान, क़ब्रिस्तान
عَدَم خانَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدَم خانَہ)
عَدَم خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔