تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاخْتَہ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

فاخْتَہ اُڑانا

سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاخْتَہ اُڑانا کے معانیدیکھیے

فاخْتَہ اُڑانا

faaKHta u.Daanaaफ़ाख़्ता उड़ाना

محاورہ

مادہ: فاخْتَہ

  • Roman
  • Urdu

فاخْتَہ اُڑانا کے اردو معانی

  • سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا
  • عیش کرنا، مزے کرنا

Urdu meaning of faaKHta u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • so.e hu.e betakalluf dost ke gaal par tomii hu.ii ravii rakh kar ya paanv kii ungliiyo.n me.n ravii aur kaaGaz vaGaira laga kar jalaanaa jis se vo jaag uThe, sharaarat ya mazaaq se kisii ko halkii phulkii sazaa denaa, sharaarat ya mazaaq ke taur par achaanak thappa.D rasiid karnaa
  • a.ish karnaa, maze karnaa

English meaning of faaKHta u.Daanaa

  • enjoy period of prosperity or of unrestrained authority, be free from care and anxiety
  • play a prank
  • spread rumours

फ़ाख़्ता उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • सोए हुए घनिष्ट मित्र के गाल पर तोमी हुई रूई रखकर या पाँव की उँगलियों में रूई और काग़ज़ आदि लगाकर जलाना जिससे वह जाग उठे, शरारत या मज़ाक़ से किसी को हल्की फुल्की सज़ा देना, शरारत या मज़ाक़ के तौर पर अचानक थप्पड़ रसीद करना
  • आनंद लेना, मज़े करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاخْتَہ اُڑانا

سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاخْتَہ اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاخْتَہ اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone