تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُڑانا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

ہاتھوں ہاتھ اُڑانا

فوراً خرید لینا ۔

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُڑانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُڑانا

haath u.Daanaaहाथ उड़ाना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ اُڑانا کے اردو معانی

  • (تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

Urdu meaning of haath u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (talvaar vaGaira se) haath kaaTnaa, haath qataa karnaa

हाथ उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • (तलवार वग़ैरा से) हाथ काटना, हाथ क़ता करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ اُڑانا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

ہاتھوں ہاتھ اُڑانا

فوراً خرید لینا ۔

ہاتھ سے مَکّھی اُڑانا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

سونے کی چِڑْیا ہاتھ سے اُڑانا

کسی کے ہاتھ سے کوئی قِیمتی چیز چھین لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone