تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قانونی
Roman
اَدا کَرْنا کے اردو معانی
- معشوقانہ ناز واندازدکھانا
- دل لبھانے والی حرکت یا اشارہ، انداز معشوقانہ، آن، ناز نخرہ، غمزہ (عموماً شاعرانہ نظم یا نثر میں مستعمل)
- (کسی چیز کی) پسندیدہ وضع، خوبی یا طرح داری کا انداز، دلکش پیرایہ
- فرض یا قرض کوچکانا، پورا کرنا، بیباق کرنا
- سبکدوش کرنا، ذمہ داری سے نجات دینا
- زبان سے نکالنا، کہنا، پڑھنا
- مفہوم کے مطابق لہجے میں اتار چڑھاؤ اور حرکات پیدا کرنا
- مقرر قاعدے سے قرأت کرنا، زبان سے الٹنا
- (کسی خیال یا مضمون کو) لفظوں میں باندھنا، اپنے لفظوں میں کہنا یا لکھنا، وضاحت سے بیان کرنا
- (قانون) معاہدہ کرنا
شعر
حق ادا کرنا محبت کا بہت دشوار ہے
حال بلبل کا سنا دیکھا ہے پروانے کو ہم
Urdu meaning of adaa karnaa
Roman
- maashuuqaanaa naaz vaandaazadkhaanaa
- dil lubhaane vaalii harkat ya ishaaraa, andaaz maashuuqaanaa, aan, naaz naKhraa, Gamzaa (umuuman shaayaraana nazam ya nasr me.n mustaamal
- (kisii chiiz kii) pasandiidaa vazaa, Khuubii ya tarahdaarii ka andaaz, dilkash pairaaya
- farz ya qarz ko chukaanaa, puura karnaa, bebaak karnaa
- sabakdosh karnaa, zimmedaarii se najaat denaa
- zabaan se nikaalnaa, kahnaa, pa.Dhnaa
- mafhuum ke mutaabiq lahje me.n utaar cha.Dhaa.o aur harkaat paida karnaa
- muqarrar qaaade se qara॔ta karnaa, zabaan se ulTnaa
- (kisii Khyaal ya mazmuun ko) lafzo.n me.n baandhnaa, apne lafzo.n me.n kahnaa ya likhnaa, vazaahat se byaan karnaa
- (qaanuun) mu.aahidaa karnaa
English meaning of adaa karnaa
अदा करना के हिंदी अर्थ
- प्रेमिका जैसे नाज़-नखरे दिखाना
- दिल लूभाने वाला संकेत या इशारा, प्रेमिका का मोहक ढँग, शोभा, नाज़-नखरा, आँखों का संकेत (साधारणतया काव्य या गद्य में प्रयुक्त )
- (किसी चीज का) पसंदीदा रूप, गुण या आकर्षक रूप, दिलकश शैली
- फ़र्ज़ या क़र्ज़ को चुकाना, पूरा करना, बेबाक करना
- काम से अलग करना, ज़िम्मेदारियों से छुटकारा देना
- ज़बान से निकालना, कहना, पढ़ना
- उद्देश्य के अनुसार लहजे में उतार चढ़ाव और गति उत्पन्न करना
- निश्चित नियम से उच्चारण करना, ज़बान से उलटना
- (किसी विचार या विषय को) शब्दों में बाँधना, अपने शब्दों में कहना या लिखना, स्पष्टता से प्रवचन करना
- (क़ानून) समझौता करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوازُنِ داد و سِتَد
(معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں).
تَوازُنِ تِجارَت
(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
تَعْوِیذ بانْدْھنا
تعویذ کو کپڑے وغیرہ میں سی کر یا چا٘ندی وغیرہ کے خول میں ڈال کر (بالعموم بازو پر) با٘نْدھنا، ڈنڈ پر تعویذ کپڑے میں سی کر باندھنا
دو پائے کا تَعْوِیذ
ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .
شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا
تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .
نَظَر کا تَعوِیذ
وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
ہَودے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.
تَعْوِیض
(طب) یہ لفظ قلب کی فعالیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رسائو یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے، انگ : Compensation
تَعْوِیذ لَحَد
۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎
تَعْوِیز دھو کے پِینا
۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎
تَعْوِیذ بَنانا
کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-saaf
ना-साफ़
.نا صاف
unclean, unclear
[ na-saaf pani sihat ke liye nuqsandeh hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
seh-pahar
सेह-पहर
.سِہ پَہَر
afternoon
[ Subah hi subah ham pahunchte the uske baad maulviyon ki jamaat aati thi Rahim Bakhsh Sahab ka number seh-pahar men aata tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ilaaqaa.ii
'इलाक़ाई
.عِلاقائی
local, regional
[ Ilaqayi intizamiya is qabil hona chahiye ki wo is jagah ke bashindon ke dilon tak pahunche ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buniyaadii
बुनियादी
.بُنیادی
fundamental, primary, basic, principal
[ ilm insan ki falah-o-bahbood ke liye buniyadi haisiyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
crime, offence, guilt, transgression, illegal act
[ bachchon se mazdoori ke kam karana ek jurm hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aasii
'आसी
.عاصِی
sinner, sinful, sinning, criminal
[ aasi agar sachche dil se tauba kare to uske gunah maaf ho jate hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHair
ख़ैर
.خَیر
good, better, best, well
[ wo hamesha khair ke hi kam karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istisnaa
इस्तिसना
.اِسْتِثْنا
exception, exclusion
[ is aam farman-e-qaza men bachche, booDhe, mard-o-aurat ka kuchh istisna aur imtiyaz na tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aib-juu.ii
'ऐब-जूई
.عَیْب جُوئی
faultfinding, criticism, hypercriticism
[ Nukta-chini aur aib-juyi to sakht nuqsan hai ki nukta-chin khoobiyon se mahroom rah jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta'alliqiin
मुत'अल्लिक़ीन
.مُتَعَلِّقِین
relatives, children, dependents, friends
[ main yahan tanha rah gaya hun mutaalleqin Dilli gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدا کَرْنا)
اَدا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔