تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِیذِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

تَعْوِیذِ مُحَبَّت

مُحَبَّت نامَہ

محبت کی چٹھی، پریم پتر، محبت بھرا خط، عاشقانہ خط، نوازش نامہ

مُحَبَّت ہونا

عشق ہونا، پیار ہونا، چاہ ہونا، التفات و توجہ ہونا

تَعْوِیذِ سُلَیمانی

(بعض لوگوں کے عقیدے کے مطابق) جادو کے اثر سے محفوظ رکھنے والا تعویذ ، رک ؛ لوح سلیمانی ، نقش سلیمانی .

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

تِشْنَہ مُحَبَّت

محبت کا دیوانہ، عاشق

نِگاہِ مُحَبَّت

محبت کی نظر

مُحَبَّت کا بَن٘دَہ

محبت کا غلام، محبت کا تابع، محبت میں گرفتار

مِہر و مُحَبَّت

محبت اور شفقت، مہربانی

مُحَبَّت کا حَوصْلَہ

محبت کی ہمت، قوت محبت، حوصلۂ عشق

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت نایاب ہونا

محبت کا نہ پایا جانا، محبت نہ ہونا، محبت کا مفقود ہو جانا

مُحَبَّت نَہ ہونا

التفات و الفت نہ ہونا، پیار نہ ہونا، عشق نہ ہونا

رِشْتَۂ مُحَبَّت

دوسْتی ، یارانہ ، تعلق

مُحَبَّت کا اَن٘جام

محبت کا نتیجہ، نتیجۂ عشق، اختتام محبت

مُحَبَّت کی اِنتَہا

انتہائے محبت، محبت کی حدِّ آخر، الفت کا اختتام

اِعْلانِ مُحَبَّت

تَعْمِیرِ مُحَبَّت

تَعْبِیْرِ مُحَبَّت

تَعْلِیم و مُحَبَّت

تعلیم اور پیار

مُحَبَّت کی نِگَاہ

پیارکی نظر (ڈالنا کے ساتھ)

مُحَبَّت کا اِنعام

محبت کا بدلہ، پیار کا اجر

مُحَبَّت کی لَون٘ڈی

پیار و محبت کی بندی، نرمی و پیار کے برتاؤ سے رام ہو جانے والی

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُن٘ہ دیکھی مُحَبَّت

اِعْجازِ مُحَبَّت

اِعْتِمادِ مُحَبَّت

محبت پر یقین، پیار کا اعتماد، چاہت پر بھروسہ

مُحَبَّت کی قَین٘چی

محبت کو قطع کرنے والی شے

تَعْوِیذِ عِشْق

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُن٘ہ دیکھے کی مُحَبَّت

رَہ رَوانِ مُحَبَّت

عشق کا پیروکار، عشق کے راستے پر چلنے والا

مُحَبَّت میں اَن٘دھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت کی نِگاہیں نَہ چُھپنا

محبت اور پیار نہ چھپنا، محبت اور پیار نظروں سے ظاہر ہونا

مُحَبَّت میں گِرَفْتار ہونا

محبت ہو جانا، عشق ہوجانا

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

باعِثِ جوشِ مُحَبَّت

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

داغِ تَعْوِیذِ لَحَد

وہ نِشان جو قبروں پر بنائے جاتے ہیں

باعِثِ اَمْن و مُحَبَّت

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت

الفت، عشق، پیار، پریم، چاہ

حاصِل عِشْق و مُحَبَّت

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

پاک مُحَبَّت

وہ محبت یا دوستی جس میں الفت اور پیار ہو لیکن ہوس نہ ہو، رشتہ یا جذبات کا پیار لیکن جنسی نہ ہو، پاکیزہ محبت

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مُحَبَّت اُچھلْنا

محبت کا جوش مارنا، دوستی کا ولولہ پیدا ہونا، مامتا اچھلنا

مُحَبَّت آنا

الفت کا جوش ہونا، پیار آنا، پیار کرنے کو دل چاہنا

مُحَبَّت ڈالْنا

پیار و محبت کا جذبہ پیدا کرنا

مُحَبَّت لَگنا

الفت کا رشتہ قائم ہونا، محبت ہونا

ٹَھنْڈی مُحَبَّت

مُحَبَّت کَرنا

پیار کرنا، چاہنا، الفت رکھنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت دینا

محبت کرنا، محبت سے پیش آنا

مُحَبَّت جَتانا

اظہار محبت کرنا، الفت ظاہر کرنا، دوستی کا دعویٰ کرنا

مُحَبَّت تَٹنا

محبت کم ہونا، پیار گھٹ جانا، دوستی میں کمی آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِیذِ مُحَبَّت کے معانی

تَعْوِیذِ مُحَبَّت

taa'viiz-e-mohabbatता'वीज़-ए-मोहब्बत

رائے زنی کیجیے (تَعْوِیذِ مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وزن : 222122

English meaning of taa'viiz-e-mohabbat

 

  • amulet of love

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔