تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا" کے متعقلہ نتائج

غَلِیظ

گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)

غَلِیظَہ

غلیظ (رک) کی تانیث .

غَلِیظی

غلاظت ، گندگی ، ناپاکی .

غَلِیظ گالی

گندی گالی ، دُشنام فُحش .

غَلِیظُ الْقَلْب

سخت دل، ظالم

غَلِیظ پھینکْنا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

غَلِیظ اُچھالْنا

بدنام کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا.

غَلِیظُ الْحِجاب

سخت گیر .

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

نَبض غَلِیظ

چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض ، موٹی نبض (انگ: Thick pulse) ۔

نَجِس غَلِیظ

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

اَبْرِ غَلِیظ

گہرا بادل، گھنگھور گھٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا کے معانیدیکھیے

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

aaTaa nbi.Daa buuchaa saTkaaआटा निबड़ा बूचा सटका

نیز : نبیڑا آٹا، سَٹکا بُوچا, آٹا نِبڑا بُوچا مٹکا, آٹا نِبڑا بُوچا کھسکا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا کے اردو معانی

  • آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا
  • مفلسی یا زوال میں دوست و احباب اور آشنا کھسک جاتے ہیں
  • دوست مطلب کے ہوتے ہیں غربت یا مصیبت میں کوئی پاس نہیں پھٹکتا، مطلبی کو مطلب نہ ہو تو قریب نہیں آتا
  • مطلب نکالنے کے بعد پرواہ نہ کرنے پر کہاوت

Urdu meaning of aaTaa nbi.Daa buuchaa saTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaTaa Khatm hu.a aur kutte ne apnaa raasta liyaa
  • mufalisii ya zavaal me.n dost-o-ahbaab aur aashnaa khisak jaate hai.n
  • dost matlab ke hote hai.n Gurbat ya musiibat me.n ko.ii paas nahii.n phaTaktaa, matlabii ko matlab na ho to qariib nahii.n aataa
  • matlab nikaalne ke baad parvaah na karne par kahaavat

आटा निबड़ा बूचा सटका के हिंदी अर्थ

  • आटा ख़तम हुआ और कुत्ते ने अपना रास्ता लिया
  • निर्धनता या अवनति में दोस्त-यार और प्रेमी या परिचित लोग खिसक जाते हैं या दूर चले जाते हैं
  • मित्र मतलब के होते हैं निर्धनता में कोई पास नहीं फटकता, स्वार्थी को मतलब न हो तो पास नहीं आता
  • मतलब निकालने के बाद परवाह न करने पर कहावत

    विशेष कुत्ते का कान फड़फड़ाना अशुभ मानते हैं, इसलिए कान काट डालते हैं। कुत्ते के अर्थ में यह शब्द रूढ़ हो गया है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَلِیظ

گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)

غَلِیظَہ

غلیظ (رک) کی تانیث .

غَلِیظی

غلاظت ، گندگی ، ناپاکی .

غَلِیظ گالی

گندی گالی ، دُشنام فُحش .

غَلِیظُ الْقَلْب

سخت دل، ظالم

غَلِیظ پھینکْنا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

غَلِیظ اُچھالْنا

بدنام کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا.

غَلِیظُ الْحِجاب

سخت گیر .

غَلِیظُ القِوام

जिसकी चाशनी गाढ़ी हो गयी हो, जो धातु आदि दूषित होकर गाढ़ी हो । गयी हो।

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

نَبض غَلِیظ

چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض ، موٹی نبض (انگ: Thick pulse) ۔

نَجِس غَلِیظ

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

اَبْرِ غَلِیظ

گہرا بادل، گھنگھور گھٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone