تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشِیاں کے معانیدیکھیے
آشِیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھونسلا، پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے
- رہنے کا گھر، مسکن، اڈا، قیام کی جگہ
- (جز و اول کے ساتھ مل کر) مسکن یا ٹھکانہ رکھنے والا، جس کا مسکن یا ٹھکانا جزو اول کا مفہوم ہے، جیسے: عرش انسان، خلد آشیاں وغیرہ
شعر
ادھر فلک کو ہے ضد بجلیاں گرانے کی
ادھر ہمیں بھی ہے دھن آشیاں بنانے کی
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
ہم کو اس کی کیا خبر گلشن کا گلشن جل گیا
ہم تو اپنا صرف اپنا آشیاں دیکھا کیے
English meaning of aashiyaa.n
Noun, Masculine
- bird's nest, home
आशियाँ के हिंदी अर्थ
آشِیاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشِیاں)
آشِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔