تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرُگ" کے متعقلہ نتائج

گَھرُگ

ایک راگ کا نام

گَھرْگَھراہٹ

چکّی ، مشین یا گاڑی وغیرہ کی گھرگھر کی آواز.

گَھرْگَھٹ

ایک قسم کی مچھلی (لاط :).

گَھرْگَھرْ

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گُھرْگُھرْ

किसी के कान के पास मुंह ले जाकर बहुत ही धीमे स्वर में कही जानेवाली बात।

گَھرْگَھرا

एक प्रकार की वीणा।

گھر گیل

فی مکان، گھر پڑنی، ہر گھر سے

گُھرْگُھرا

ایک قسم کا جھینگر ؛ ایک قسم کا کٹھ پھوڑا.

گِھرْگِھرا

ایک قسم کا کھلونا.

گَھر گَھر

گَھرْگَھرانا

گھرگھر کی آواز نکلنا

گھر گئی

خانہ خراب، نگوڑی، رانڈ، بیوہ

گِھرْ گِھرْ

چکّی یا کسی قسم کی مشین نیز گاڑی کے چلنے کی آواز

گھر گیا

خانہ خراب، خانماں برباد، نگوڑا، اجڑا

گَھرگَھر کا، ساتھ نَر کا

گھر اپنا بہتر ہے اور دوست بہادر آدمی ہونا چاہیے

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھر گِرَہسْت

گَھر گھاٹ

۱. چال ڈھال ، رنگ ڈھنگ ، طور طریق ، طرز ، وضع ؛ دان٘و گھات.

گَھر گانو

وہ گان٘و جو دیس مکھوں یا دیس پان٘ڈوں کو شاہانِ سلف سے بطور معافی عطا ہوا جس میں وہ اپنا گھر بناکر رہتے ہیں

گَھر گِرْنا

گھر تباہ ہونا.

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گھر گھسڑو

ہر وقت عورتوں میں بیٹھنے والا، خلوت گزیں، وہ مرد جو وقت زنانہ خانہ میں رہے

گھر گرستی

انتظام خانہ داری، گھریلو کام، گھر بار کے کام کاج

گَھر گھالُو

گھر برباد کرنے والا

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

گَھر گُھسْنا

وہ مرد جو ہر وقت زنان خانہ میں بیٹھا رہے، عورتوں میں بیٹھا رہنے والا شخص، زیادہ وقت گھر میں رہنے والا، خلوت گزیں

گَھر گُھومْنا

گھروں کے چکر لگانا ، اس گھر سے اُس گھر جانا ، اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، وقت ضائع کرنا ، بے مقصد گھر گھر جانا ، بلاوجہ دوسروں کے گھر جاتے رہنا.

گَھر گھالْنا

گھر اُجاڑنا، گھر تاراج کرنا، لُوٹنا، تباہ کرنا، دھوکے اور فریب سے مال مارنا

گَھر گَھرانَہ

आर्थिक, सामाजिक आदि दृष्टियों से संपन्न और प्रतिष्ठित परिवार

گَھر گَھرانا

خاندان ، حسب نسب ، گھرانا ، شریف خاندان ، مہذب خاندان.

گَھر گُھسیڑْنا

گھر میں داخل کرنا ، گھر میں جگہ دینا ، پرورش کرنا ، گھر میں بُلانا.

گَھر گنگا آئی

محنت کے بغیر مطلب حاصل ہوگیا.

گَھر گَھر پِھرنا

۔مارا مارا پھرنا۔ ؎

گَھر گھاٹ پانا

رک : گھر گھاٹ معلوم ہونا.

گَھر گُھسْنا پَن

گھر میں زیادہ وقت گزارنے کی عادت، گوشہ نشینی، گھر میں پڑا رہنا

گھر گھر شادی، گھر گھر غم

ہر ایک گھر میں دکھ سکھ لگا رہتا ہے، کہیں خوشی ہے تو کہیں غم

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھر گَھر جھانْکنا

۔(عو) ہر گھر میں جانا۔ در در پھرتی اور گھر گھر جھانکتی تو شام تک چار پانچ بج جاتے۔

گھر گَھر والی سے

عورت سے گھر بنتا ہے

گِھر گِھر کَر آنا

اُمنڈ اُمنڈ کر آنا ، جُھوم جُھوم کر آنا ، زور شور سے آنا.

گَھر گَھر چَراغ جَلْنا

ہر گھر میں جشن ہونا، ہر جگہ خوشی ہونا

گَھر گَھر عِید ہونا

ہر جگہ خوشی ہونا ، ہر جگہ کے لوگوں کا خوش ہونا.

گَھر گَھر مانگتے پِھرنا

۔ دربدر بھیک مانگنا۔

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

گَھر گَھر کے مَزے چَکھانا

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.

گھر گھر شادی گھر گھر چَین

ہر جگہ امن اور چین ہے، اچھی حکومت ہو تو لوگ بھی خوش حال ہوتے ہیں

گَھر گَھر کے جالے لینا

۔(عو) ہر ایک کو ٹٹولتے پھرنا۔ ہر ایک کے گھر میں جانا۔

گَھر گَھر تاکْتے پِھرنا

بھیک مانگنا ، گدائی کرنا.

گَھر گَھر کے مَزے چَکھنا

۔اس ملازمہ کی نسبت مستعمل ہے جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹکے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) تجربہ کار ہونا۔

گَھر گَھر کے جالے بُہارتی پھرتی ہیں

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت ایک جگہ ٹھہر نہ سکے، اِدھر اُدھر ماری ماری پھرتی رہے

گَھر گھاٹ مَعْلُوم ہونا

اصلیت جاننا ؛ حسب نسب کا سراغ لگنا ؛ دان٘و گھاٹ ؛ رنگ ڈھنگ یا طور طریق معلوم ہونا ، تمام باتوں سے آگاہ ہونا ، سب بھید جاننا.

گَھر گَھر مَٹِیالے چُولھے ہیں

کوئی آسودہ حال نہیں سب ایک جیسی حالت میں ہیں.

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

گَھر گھوڑا، نَخّاسے مول

(لکھنؤ)چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

گَھر گَھر پِیت نَہ کِیجِئے تو گانو گانو تو کِیجِئے

اگر بہت لوگوں سے دوستی نہیں ہوسکتی تو چند آدمیوں سے ہی سہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرُگ کے معانیدیکھیے

گَھرُگ

gharugघरुग

  • Roman
  • Urdu

گَھرُگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک راگ کا نام

Urdu meaning of gharug

  • Roman
  • Urdu

  • ek raag ka naam

घरुग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक राग का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرُگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرُگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone