تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر دَر" کے متعقلہ نتائج

گَھر دَر

گھر بار، اپنا گھر

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

نَہ گَھر رَکھنا نَہ دَر رَکھنا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گَھر کا ہَوا نَہ دَر کا

۔کہیں کا نہیں رہا، کسی لائق نہیں، بے مصرف

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر دَر کے معانیدیکھیے

گَھر دَر

ghar-darघर-दर

وزن : 22

گَھر دَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر بار، اپنا گھر

English meaning of ghar-dar

Noun, Masculine

  • family, house and household goods

घर-दर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शौहर, शौहर का घर
  • घर बार, अपना घर

گَھر دَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words