تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں دیکھا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں دیکھا

خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا کہ مَیں کانوں سُنا

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا مُجھے کانوں سُنْنے دے

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں سے دیکھا جو کبھی دیکھا نہ تھا

عجیب و غریب یا بری بات دیکھی

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

آنکھوں سے دیکھا جو کانوں سے کبھی سنا نہ تھا

نئی بات پیش آئی

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں دیکھا کے معانیدیکھیے

آنکھوں دیکھا

aa.nkho.n dekhaaआँखों देखा

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں دیکھا کے اردو معانی

صفت

  • خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

    مثال آنکھوں دیکھا مانا کانوں سنا نہ مانا.(۱۸۹۵، فرہنگ آصفیہ، ۱ : ۲۷۲)

Urdu meaning of aa.nkho.n dekhaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khud mushaahidaa kyaa hu.a, apnii aankho.n se dekhaa hu.a, chashamdiid

English meaning of aa.nkho.n dekhaa

Adjective

  • to be seen from its own eye, eyewitness

आँखों देखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रत्यक्ष रूप से कोई घटना या बात होती हुई देखी गई, अपनी आंखों से देखा हुआ, प्रत्यक्षदर्शी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں دیکھا

خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا کہ مَیں کانوں سُنا

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا مُجھے کانوں سُنْنے دے

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں سے دیکھا جو کبھی دیکھا نہ تھا

عجیب و غریب یا بری بات دیکھی

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

آنکھوں سے دیکھا جو کانوں سے کبھی سنا نہ تھا

نئی بات پیش آئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں دیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں دیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone