تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا" کے متعقلہ نتائج

آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

دیکھا نَہ سُنا

آن٘کھوں دیکھا نہ کانوں سُنا ، جس کی نسبت کچھ معلوم نہ ہو، انوکھا، بے مِثل، لاثانی.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

دیکھا نَہ جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنی

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

نَہ دیکھا جانا

تاب نہ ہونا ، صدمہ برداشت نہ ہونا

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

آن٘کھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

کانوں نَہ سُنْنا

سننے میں نہ آنا ، کانوں میں نہ پڑنا.

دیکھا نَہِیں جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا.

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

نَہ آؤ دیکھا نَہ تاؤ

۔ بغیر موقع محل دیکھے کسی فعل کے کر بیٹھنے کے لیے مستعمل ہے۔

جو کَبھی نَہ سُنا تھا سُنا

بد زبانی سنی، گالیاں سنی، بدزبانی کی برداشت کی

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

آو دیکھا نَہ تاو

بے محل، بے موقع، جلدی سے، بے سوچے سمجھے، بےسمجھے بوجھے

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

آن٘کھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

زَمانَہ آن٘کھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

دیکھا کھایا نَہ مُن٘ھ پان٘و جوگا

کنگال ہے جو مِلا کھا لیا.

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سُپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا یا کسی کو زندگی بھر کے بعد راحت ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سُپنے آئی کھاٹ

(خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر) نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس نے پہلے یہ آسودگی کہاں دیکھی تھی .

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

نَہ دیکھا نَہ بھالا صَدقی گَئی خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

ہاتھ سو جانا

ہاتھ کا سُن ہو جانا ، ہاتھ تھک جانا ، ہاتھ رہ جانا ۔

خواب سو خور حَرام ہو جانا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

کانوں پَر جُوں نَہ رین٘گںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

نَصِیبَہ سو جانا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

فِتْنَہ سو جانا

شورش کا فرو ہونا ، ہنگامے کا دب جانا.

آن٘کھوں دیکھا

خود مشاہدہ کیا ہوا، اپنی آن٘کھوں سے دیکھا ہوا، چشم دید

پُھوٹی آن٘کھوں نَہ دیکھ سَکْنا

سخت نا پسند کرنا ، نفرت کرنا .

سِیدھی آن٘کھوں بات نَہ کَرْنا

رک : سیدھے من٘ہ بات نہ کرنا .

چار سُو ہو جانا

منتشر و پریشان یا تِتَّر بتَّر ہوجانا، چاروں طرف پھیل جانا

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

مُن٘ہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

کانوں پَر جُوں تک نَہ رین٘گںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

نَہ دیکھا نَہ بھالا گَئِیں خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

دیکھا ہُوا ہے

آزمایا ہوا ہے، جان٘چا ہوا ہے، پرکھا ہوا ہے.

کانوں پَر ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

پناہ مانگنا ، توبہ کرنا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

ہاتھ کانوں پَر رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

سَو سَو کوس نَظَر نَہ آنا

دکھائی نہ دینا، کہیں پتہ نہ لگنا، کہیں نہ ملنا

بِلّی کی آن٘کھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا.

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

کانوں پَہ گُل دَھرنا

کانوں میں پھول کا لگانا یا پہننا.

کانوں پَر ہاتھ دَھرْنا

انجان بننا ، نا واقفیت کا اظہار کرنا (خاندان مغلیہ کے شاہی دربار کا سلام جو کانوں پر ہاتھ رکھ کے کیا جاتا تھا).

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا کے معانیدیکھیے

آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

aa.nkho.n dekhaa so jaanaa kaano.n sunaa na maanaaआँखों देखा सो जाना कानों सुना न माना

ضرب المثل

آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا کے اردو معانی

  • انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँखों देखा सो जाना कानों सुना न माना के हिंदी अर्थ

  • इंसान जो कुछ आँखों से देखे उस पर यक़ीन लाऐ सुनी सुनाई बात का क्या भरोसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words