تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا" کے متعقلہ نتائج

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

دیکھا نَہ سُنا

آن٘کھوں دیکھا نہ کانوں سُنا ، جس کی نسبت کچھ معلوم نہ ہو، انوکھا، بے مِثل، لاثانی.

مَن مانا ہو جانا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

آن٘کھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

طَعْنَہ مانا

رک : طعنہ مہنا.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

مَن مانا ہونا

اپنی پسند یا مرضی کے مطابق ہونا ، دوسرے کی پسند یا مرضی کے خلاف ہونا ۔ خاص طورپر کرداروں کے ساتھ برتاؤ من مانا ہو جاتا ہے ۔

ہَم نے مانا

میں نے تسلیم کیا ، ہم نے جانا ، فرض کیا ، چلو مان لیتے ہیں ۔

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

کانوں نَہیں سُنا

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

دیکھا نَہ بھالا

جان نہ پہچان، دِید نہ شُنِید، بغیر اچَھے بُرے کی تمیز کیے ہوئے، بِلا سوچے سمجھے.

دیکھا نَہ جانا

رہا نہ جانا، کسی کی خراب حالت کو دیکھ کر ترس آنا اور زیادہ دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، دیکھ کر رنج ہونا.

کانوں نَہ سُنْنا

سننے میں نہ آنا ، کانوں میں نہ پڑنا.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنی

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

کانوں کان نَہ جاننا

۔مطلق خبر نہ ہونا۔ آگاہی نہ ہونا۔ ؎ ؎

نَہ آؤ دیکھا نَہ تاؤ

۔ بغیر موقع محل دیکھے کسی فعل کے کر بیٹھنے کے لیے مستعمل ہے۔

جو کَبھی نَہ سُنا تھا سُنا

بد زبانی سنی، گالیاں سنی، بدزبانی کی برداشت کی

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

نَہ دیکھا آؤ، نَہ دیکھا تاؤ

رک : نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ

کانوں کان خَبَر نَہ ہونا

یکسرے بے خبر ہونا، مطلق خبر نہ ہونا، بالکل ناواقف ہونا، محض لاعلم ہونا

نَہ دیکھا چور باپ بَرابَر

بغیر دیکھے کسی پر الزام نہ لگانا چاہیے ،کسی کو موردِ الزام نہ کرنا چاہیے ، جسے جرم کرتے نہ دیکھا ہو وہ نیک ہے

آو دیکھا نَہ تاو

بے محل، بے موقع، جلدی سے، بے سوچے سمجھے، بےسمجھے بوجھے

دیکھا آؤ نَہ دیکھا تاؤ

موقع محل نہیں دیکھنا، جا بے جا نہیں دیکھا نیز رک : آؤ دیکھا نہ تاؤ الخ .

دیکھا کھایا نَہ مُن٘ھ پان٘و جوگا

کنگال ہے جو مِلا کھا لیا.

آن٘کھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

نَہ دیکھا جانا

تاب نہ ہونا ، صدمہ برداشت نہ ہونا

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سُپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا یا کسی کو زندگی بھر کے بعد راحت ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

دیکھا نَہ بھالا، دِید نَہ شُنِید

جان نہ پہچان، کون ہے کون نہیں.

مَن مانا

جو اپنی مرضی اور اپنے من سے کام کرے، کسی پر دھیان دیے بغیر اپنے من سے کام کرنا،جو دل کی خواہش کے مطابق ہو، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنے من کا

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سُپنے آئی کھاٹ

(خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر) نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس نے پہلے یہ آسودگی کہاں دیکھی تھی .

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

نَہ دیکھا نَہ بھالا صَدقی گَئی خالَہ

دکھاوے کی محبت ۔

مُہنہ

رک : منہ

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مِہنا

۱۔ طعنہ ، تشنیع ، بولی ٹھولی ، طنز (بیشتر طعنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مَہنا

رک : مہینا جو فصیح ہے ۔

مانع

رکاوٹ، روڑا

مُہَنَّا

مراد : شراب کا مٹکا ۔

کانوں پَر جُوں نَہ رین٘گںا

بے خبر اور بے حس ہونا ، توجہ نہ دینا ، غافل ہونا.

مَعْناً

معنی کے اعتبار سے، ازروئے معنی، معنی کے مطابق

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

مان٘ہ

میں ، بیچ میں ، درمیان میں ، اندر.

مانا

معنی ، مطلب.

مانِع آنا

روکنا، مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا

مَعْنیٰ مار لینا

مطلب نکالنا ، معنی سمجھنا ، مطلب اخذ کرنا

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

مُن٘ہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

بے معنیٰ

مہمل، بے مقصد، بیکار، فضول

مَعْنیٰ خَبْط ہونا

مفہوم خبط ہو جانا ، معنی کچھ کے کچھ ہو جانا ، مطلب پیچیدہ ہو جانا ، معنی نہ نکلنا

مَعْنیٰ بیگانَہ

اچھے اور عمدہ معنی، جو پہلے کسی کو نہ سوجھے ہوں، وہ تازہ معنی، جو پہلے کسی نے نہ باندھے ہوں

مَعْنیٰ پَنا

معنویت ، بامعنی ہونا

طَعْنَہ مِہْنا

طعن تشنیع ، بُرا بھلا ، آوازہ توازہ ، لعنت ملامت.

مَعْنیٰ نِگاری

(مجازاً) معنی آفرینی ۔

مَعْنیٰ یابی

معنی شناسی ، معنی سمجھنا ، معنی رسی ۔

مَعْنیٰ مَطْلَب

مقصد اور مطلب

مَعْنیٰ یاب

معنی سمجھنے والا ، معنی شناس ، سخن آفریں ، سخن فہم ، معنی رس ۔

مَعْنیٰ نُما

مطلب بتانے والا ، معنی دینے والا ، معنی کی طرف رہنمائی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا کے معانیدیکھیے

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

aa.nkho.n dekhaa maanaa kaano.n sunaa na maanaआँखों देखा माना कानों सुना न माना

English meaning of aa.nkho.n dekhaa maanaa kaano.n sunaa na maana

  • seeing is believing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words