تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا کا لازم

آنکھیں رَوْشن ہونا

آنکھیں روشن کرنا کا لازم

آنکھیں لَگی ہونا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں گَرْم ہونا

آنکھیں گرم کرنا کا لازم

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

آنکھیں پَھٹی ہونا

بہت دولت یا ساز و سامان وغیرہ نگاہ میں ہونے کی وجہ سے موجودہ سازوسامان وغیرہ نظر میں نہ جچنا

آنکھیں خِیرَہ ہونا

آنکھ خیرہ ہونا کی جمع

آنکھیں بَھبُوکا ہونا

غصے، جوش یا نشے سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا سرخ ہو جانا

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

آنکھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں تُرُش ہونا

نظر سے غصہ ظاہر ہونا، تیوریوں پر بل پڑنا

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں چُنْدھی ہونا

آنکھیں چھوٹی ہونا اور نہ کھلنا اور ان میں کیچڑ بھرا رہنا

آنکھیں سَر پَر ہونا

(تلمیحاً) بقول بعضے حشر و نشر کے دن من٘ھ کی بجائے آن٘کھوں کا سر پر ہونا تاکہ کوئی کسی کا خواب حال دیکھ نہ سکے.

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

آنکھیں جوش پَرْ ہونا

بہت زیادہ رونا، زارو قطار رونا

آنکھیں لال بَھبُوکا ہونا

(آشوب چشم، بخار کی شدت، غصے، نشے، نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آنکھ کے ڈھیلوں کا رنگ لال بھبوکا ہوجانا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا

یہ فقرہ ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دونوں فریقوں میں سے کسی کو دوسرے پر ترجیح دینے کی وجہ نہ پائی جائے

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

سَر پَر آنکھیں نَہ ہونا

بصارت سے عاری ہونا ؛ بے عقل ہونا.

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں دَر پَر لَگی ہونا

انتظار میں راہ دیکھنا

ہَزار آنْکھیں ہونا

تیز نظر ہونا ؛ بہت زیرک ہونا ، چالاک ہونا ۔

نِینْد سے آنکھیں بوجَھل ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

آنکھیں چار ہونا

نظر سے نظر ملنا

چار آنکھیں ہونا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں لال ہونا

(آشوب چشم بخار کی شدت غصے نشے نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا رنگ بھبوکا ہوجانا.

آنکھیں کور ہونا

آن٘کھوں کا بے نور ہو جانا.

نِینْد سے آنکھیں بھاری ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

ہَرے میں آنْکھیں ہونا

To have eyes in prosperity, to become extravagant.

آنکھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

دونوں آنکھیں ایک ہونا

مرتبہ یا برتاؤ میں برابر سمجھنا

آنکھیں دو سے چار ہونا

بصیرت میں اضافہ ہونا، معلومات اور تجربہ بڑھنا

دو سے چار آنکھیں ہونا

حوصلے بلند ہونا ؛ روشن خیال ہونا ، وسعتِ نظر پیدا ہونا .

آنکھیں کَہِیں دِلْ کَہِیں ہونا

نظر ایک طرف ہے اور توجہ دوسری جانب ہونا، بے اعتنائی برتنا

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

ہَرے میں آنْکھیں پُھولْنا یا ہونا

فضول خرچ ہونا ، عاقبت نااندیش ہونا

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھیں ہونا

aa.nkhe.n honaaआँखें होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں ہونا کے اردو معانی

  • بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.
  • چیتنا ، متنبہ ہونا ، کسی حادثے سے عبرت پکڑنا.

Urdu meaning of aa.nkhe.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • basiirat honaa, daanish-o-biinish paa.ii jaana
  • chetnaa, mutnabba honaa, kisii haadise se ibrat paka.Dnaa

English meaning of aa.nkhe.n honaa

  • to have eyes, to be able to see (mentally), to get sense or discernment

आँखें होना के हिंदी अर्थ

  • चेतना, मुतनब्बा होना, किसी हादिसे से इबरत पकड़ना
  • बसीरत होना, दानिश-ओ-बीनिश पाई जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں ہونا

بصیرت ہونا ، دانش و بینش پائی جانا.

آنکھیں پَٹَم ہونا

آن٘کھیں پٹم کرنا کا لازم

آنکھیں رَوْشن ہونا

آنکھیں روشن کرنا کا لازم

آنکھیں لَگی ہونا

مسلسل آنکھیں کسی طرف جمی رہنا، انتظار ہونا

آنکھیں گَرْم ہونا

آنکھیں گرم کرنا کا لازم

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

آنکھیں پَھٹی ہونا

بہت دولت یا ساز و سامان وغیرہ نگاہ میں ہونے کی وجہ سے موجودہ سازوسامان وغیرہ نظر میں نہ جچنا

آنکھیں خِیرَہ ہونا

آنکھ خیرہ ہونا کی جمع

آنکھیں بَھبُوکا ہونا

غصے، جوش یا نشے سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا سرخ ہو جانا

آنکھیں ڈِھیٹ ہونا

آنکھوں میں بیباکی ہونا، نڈر ہونا، نگاہوں میں شرم و حیا نہ ہونا

آنکھیں سَفید ہونا

بصارت جاتی رہنا (اکثر شدت انتظار یا کثرت گریہ وغیرہ سے)

آنکھیں تُرُش ہونا

نظر سے غصہ ظاہر ہونا، تیوریوں پر بل پڑنا

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں فَرْش ہونا

آنکھیں فرش کرنا کا لازم

آنکھیں کُھلی ہونا

زندہ و سلامت ہونا.

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

آنکھیں ٹَھنْڈی ہونا

آنکھیں ٹھنڈی کرنا کا لازم

آنکھیں کَڑْوی ہونا

آنکھوں میں ہلکی ہلکی خارش سی ہونا اور پانی بھر بھر آنا (جو نیند یا خمار وغیرہ کی علامت ہے)

آنکھیں چُنْدھی ہونا

آنکھیں چھوٹی ہونا اور نہ کھلنا اور ان میں کیچڑ بھرا رہنا

آنکھیں سَر پَر ہونا

(تلمیحاً) بقول بعضے حشر و نشر کے دن من٘ھ کی بجائے آن٘کھوں کا سر پر ہونا تاکہ کوئی کسی کا خواب حال دیکھ نہ سکے.

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

آنکھیں جوش پَرْ ہونا

بہت زیادہ رونا، زارو قطار رونا

آنکھیں لال بَھبُوکا ہونا

(آشوب چشم، بخار کی شدت، غصے، نشے، نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آنکھ کے ڈھیلوں کا رنگ لال بھبوکا ہوجانا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا

نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا

یہ فقرہ ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دونوں فریقوں میں سے کسی کو دوسرے پر ترجیح دینے کی وجہ نہ پائی جائے

آنکھیں ساوَن بھادوں ہونا

زار و قطار رونا، آن٘کھوں سے مسلسل آن٘سو بہنا

آنکھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

سَر پَر آنکھیں نَہ ہونا

بصارت سے عاری ہونا ؛ بے عقل ہونا.

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

آنکھیں چَکا چَوندھ ہونا

خیرگی سے آنکھوں کا چندھیانا، تابش جلوہ کی تاب نہ لانا

آنکھیں دَر پَر لَگی ہونا

انتظار میں راہ دیکھنا

ہَزار آنْکھیں ہونا

تیز نظر ہونا ؛ بہت زیرک ہونا ، چالاک ہونا ۔

نِینْد سے آنکھیں بوجَھل ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

آنکھیں چار ہونا

نظر سے نظر ملنا

چار آنکھیں ہونا

نظر سے نظر ملنا

آنکھیں لال ہونا

(آشوب چشم بخار کی شدت غصے نشے نیند کے خمار یا بہت رونے سے) آن٘کھوں کے ڈھیلوں کا رنگ بھبوکا ہوجانا.

آنکھیں کور ہونا

آن٘کھوں کا بے نور ہو جانا.

نِینْد سے آنکھیں بھاری ہونا

مارے نیند کے آنکھوں میں خمار ہونا ، آنکھوں میں غنودگی چھانا ۔

ہَرے میں آنْکھیں ہونا

To have eyes in prosperity, to become extravagant.

آنکھیں دو چار ہونا

آن٘کھیں دوچار کرنا کا لازم

دونوں آنکھیں ایک ہونا

مرتبہ یا برتاؤ میں برابر سمجھنا

آنکھیں دو سے چار ہونا

بصیرت میں اضافہ ہونا، معلومات اور تجربہ بڑھنا

دو سے چار آنکھیں ہونا

حوصلے بلند ہونا ؛ روشن خیال ہونا ، وسعتِ نظر پیدا ہونا .

آنکھیں کَہِیں دِلْ کَہِیں ہونا

نظر ایک طرف ہے اور توجہ دوسری جانب ہونا، بے اعتنائی برتنا

روتے روتے آنکھیں لال ہونا

زیادے رونے سے آنکھیں سُرخ ہو جانا.

ہَرے میں آنْکھیں پُھولْنا یا ہونا

فضول خرچ ہونا ، عاقبت نااندیش ہونا

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone