تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا

یہ فقرہ ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دونوں فریقوں میں سے کسی کو دوسرے پر ترجیح دینے کی وجہ نہ پائی جائے

دونوں پَلّے بَرابَر ہونا

کسی طرف کمی بیشی نہ ہونا

دونوں آنکھیں بَرابَر ہَیں

دونوں فریق میں سے کسی کو ترجیح نہیں دی جاسکتی

دونوں آنکھیں ایک ہونا

مرتبہ یا برتاؤ میں برابر سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا کے معانیدیکھیے

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا

dono.n aa.nkhe.n baraabar honaaदोनों आँखें बराबर होना

محاورہ

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا کے اردو معانی

  • یہ فقرہ ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دونوں فریقوں میں سے کسی کو دوسرے پر ترجیح دینے کی وجہ نہ پائی جائے

दोनों आँखें बराबर होना के हिंदी अर्थ

  • ये फ़िक़रा ऐसे मौक़ा पर बोलते हैं जब दोनों फ़रीक़ों में से किसी को दूसरे पर तर्जीह देने की वजह ना पाई जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دونوں آنکھیں بَرابَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words