تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

aa.nkhe.n tale uupar honaaआँखें तले ऊपर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا کے اردو معانی

  • نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

Urdu meaning of aa.nkhe.n tale uupar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazaa ke vaqt putliiyaa.n phir jaana, maut ke aasaar zaahir honaa

आँखें तले ऊपर होना के हिंदी अर्थ

  • दम टूटने के समय पुतलियाँ फिर जाना, मृत्यु के लक्षण प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone