تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن" کے متعقلہ نتائج

دوزَخ

تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم

دوزَخ والا

رک: دوزخی.

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

دوزَخ بَھرْنا

پیٹ بھرنا، پیٹ پالنا

دوزَخ میں پَڑنا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

دوزَخ کی آنچ

آتشِ جہنم، جہنم کی آگ، دوزخ کی تپش.

دوزَخ میں جانا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ کا کُنْدا

(مجازاً) سخت گنہگار، جہنمی.

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

دوزَخ کا کُندَہ

arrant sinner, damned person

دوزَخ میں ڈالْنا

مصیبت میں گرفتار کرنا، تکلیف دینا.

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

دوزَخ کی لَگی

پیٹ کی فکر

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ کا چارَہ

(مجازاً) بڑا گہنگار؛ دوزخ میں جلنے والا ایندھن.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخ کا نَمُونَہ

بڑی تکلیف کی جگہ.

دوزَخ میں پَڑے

(بد دُعا) بھاڑ میں جائے

دوزَخ کے فَرِشْتے

(مجازاً) عذاب دینے والے، تکلیف پہنچانے والے.

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

دوزَخِسْتان

تکلیف دہ مقام، عذاب اور پریشانی کی جگہ.

سات دوزَخ

مسلمانوں کے عقیدے کے بموجب سات دوزخ ہیں جن میں مختلف قسم کے گناہگاروں کو سزا ملے گی

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

عَذابِ دوذَخ

وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

ہَفْت دوزَخ

سات دوزخوں والا، دوزخ کے ساتوں طبقوں کا

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

پیٹ کی دوزَخْ پاٹْنا

رک : پیٹ پاٹنا.

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آن کے معانیدیکھیے

آن

aanआन

وزن : 21

Roman

آن کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ ، اُس ، عموماََ تر کیب میں (اور غنہ) میں مستعمل ، جیسے : آں جناب ، آں حضرت (رک) .
  • وقت ، ساعت ، گھڑی ، دقیقہ .
  • ادا ، چھب ، کسی عضو کی معشوقانہ حرکت دلکش ، عشوہ ، غمزہ .
  • یہ (عموماََ ’کہ‘ سے پہلے جس کے بعد مشار الیہ لایا جاتا ہے) جیسے : (عام خط وکتابت میں) مکرر آن٘کہ جواب جلد دیں یا باعث تحریر آن٘کہ آج شام کو میرے ہاں ضیافت ولیمہ ہے .
  • . دلکشی ، جاذبیت .
  • طریقہ ، انداز ، ڈھب ، طور .
  • (تحریر و تقریر میں) آپ ، تم ، جناب ، جیسے : آں جناب ابھی یہ فر ماچکے ہیں .
  • طبیعت ، مزاج ، عادت، خصلت .
  • بناوٹ ، تصنع .
  • بان٘کپن ، تمکنت ، وقار .
  • سج دھج .
  • قسم ، عہد .
  • رواج ، رسم ، ریت .
  • وعدہ .
  • روک ٹو ک ، ممانعت . ۱۰. مر تبہ ، شان و شوکت .
  • . مرتبہ شان و شوکت .
  • . ارادہ ، مرضی ، خواہش .
  • خود داری.
  • پاس وضع ، وضعداری.
  • شرم ، حیا.
  • ضد، ہٹ.

عربی - فعل لازم

  • (قدیم) رک : جانا .
  • تھوڑی دیر ، دم بھر ، لحظہ بھر ، (بیشتر ،ایک ، یا ، میں وغیرہ کے ساتھ).
  • رک: ’ آ ‘ جس کی جگہ یہ فعل معطوفہ (آن کر) اور افعال مرکبہ (آن پہنچنا ، آن کرنا) میں مستعمل ہے ، جیسے حسب ذیل افعال میں :

انگریزی - صفت

  • جو اپنے سے تعلق نہ رکھتا ہو ، جو اپنا نہ ہو ،غیر ، جیسے : گھر کا جو گی جو گنا آن گان٘و کا سدھ
  • (کل یا اس کا پرزہ) چالو ، رویہ عمل، کھلا ہوا ، بند کی ضد .

شعر

Urdu meaning of aan

Roman

  • vo, is, amomaa tarkiib me.n (aur gunaa) me.n mustaamal, jaise ha aa.n janaab, aa.n hazrat (ruk)
  • vaqt, saaat, gha.Dii, daqiiqa
  • ada, chhab, kisii uzuu kii maashuuqaanaa harkat dilkash, ishvaa, Gamzaa
  • ye (amomaa 'ki' se pahle jis ke baad mushaar alaih laayaa jaataa hai) jaise ha (aam Khat-o-kitaabat men) mukarrar aankaa javaab jald de.n ya baa.is tahriir aankaa aaj shaam ko mere haa.n zayaafat valiima hai
  • . dilakshii, jaazibiiyat
  • tariiqa, andaaz, Dhab, taur
  • (tahriir-o-taqriir men) aap, tum, janaab, jaise ha aa.n janaab abhii ye farr maachke hai.n
  • tabiiyat, mizaaj, aadat, Khaslat
  • banaavaT, tasnaa
  • baankpan, tamkanat, vaqaar
  • saj dhaj
  • qism, ahd
  • rivaaj, rasm, riit
  • vaaadaa
  • rok Tok, mumaanat .१०. martaba, shaan-o-shaukat
  • . martaba shaan-o-shaukat
  • . iraada, marzii, Khaahish
  • Khuddaarii
  • paas vazaa, vazaadaarii
  • shram, hayaa
  • zid, hiT
  • (qadiim) ruk ha jaana
  • tho.Dii der, dam bhar, lahza bhar, (beshatar, ek, ya, me.n vaGaira ke saath)
  • rukah ' aa ' jis kii jagah ye pheal maatuufaa (aan kar) aur afaal marakbaa (aan pahunchnaa, aan karnaa) me.n mustaamal hai, jaise hasab-e-zail afaal me.n
  • jo apne se taalluq na rakhtaa ho, jo apnaa na ho, Gair, jaise ha ghar ka jogii jo gunaa aan gaanv ka siddh
  • (kal ya is ka purza) chaaluu, ravaiyyaa amal, khulaa hu.a, band kii zid

English meaning of aan

Persian - Noun, Masculine, Feminine

  • a moment, instant, a very short time
  • affectation, pomp, air
  • bashfulness, coyness
  • conceit, pride, vanity
  • desire, wish, intention
  • graceful bearing, grand or pompous style
  • moment/ dignity/ mode/ manner
  • nature, habit, temperament
  • promise, pledge
  • rank, dignity, splendour
  • self-respect
  • vow, oath

Pronoun

  • he, she, that

आन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • समय, क्षण, घड़ी.
  • रुतबा, शान-ओ-शौकत,(लेखन व संबोधन में) आप, तुम, जनाब, जैसे : आं जनाब, अभी ये फ़रमा चुके हैं.
  • बनावट, अदा, छवि,छटा,शोभा, टेक, बात, नाक, हाव-भाव, नाज़ ओ अदा.
  • तबीयत, स्वभाव, आदत, चित.
  • ढंग, अंदाज़, ढब.
  • रीति-रिवाज, रस्म.
  • शर्म, लाज.

अरबी - अकर्मक क्रिया

  • जाना
  • क्षण, पल, लम्हा.
  • थोड़ी देर, दम भर, लहज़ा भर, (अधिकतर एक, या, मैं आदि के साथ)

अंग्रेज़ी - विशेषण

  • (कल या उसका पुर्ज़ा) चालू, खुला हुआ, बंद का विपरीत.
  • जो अपने से सम्बंध न रखता हो, जो अपना न हो,ग़ैर, जैसे : घर का जोगी जोगना आन गांव का सिद्ध.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخ

تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم

دوزَخ والا

رک: دوزخی.

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

دوزَخ بَھرْنا

پیٹ بھرنا، پیٹ پالنا

دوزَخ میں پَڑنا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

دوزَخ کی آنچ

آتشِ جہنم، جہنم کی آگ، دوزخ کی تپش.

دوزَخ میں جانا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ کا کُنْدا

(مجازاً) سخت گنہگار، جہنمی.

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

دوزَخ کا کُندَہ

arrant sinner, damned person

دوزَخ میں ڈالْنا

مصیبت میں گرفتار کرنا، تکلیف دینا.

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

دوزَخ کی لَگی

پیٹ کی فکر

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ کا چارَہ

(مجازاً) بڑا گہنگار؛ دوزخ میں جلنے والا ایندھن.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخ کا نَمُونَہ

بڑی تکلیف کی جگہ.

دوزَخ میں پَڑے

(بد دُعا) بھاڑ میں جائے

دوزَخ کے فَرِشْتے

(مجازاً) عذاب دینے والے، تکلیف پہنچانے والے.

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

دوزَخِسْتان

تکلیف دہ مقام، عذاب اور پریشانی کی جگہ.

سات دوزَخ

مسلمانوں کے عقیدے کے بموجب سات دوزخ ہیں جن میں مختلف قسم کے گناہگاروں کو سزا ملے گی

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

عَذابِ دوذَخ

وہ تکلیف جو دوزخ میں بد اعمالیو ں کے سبب ہوگی

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

ہَفْت دوزَخ

سات دوزخوں والا، دوزخ کے ساتوں طبقوں کا

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

پیٹ کی دوزَخْ پاٹْنا

رک : پیٹ پاٹنا.

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone