تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوزَخ میں جائے" کے متعقلہ نتائج

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دوزَخ میں جائے کے معانیدیکھیے

دوزَخ میں جائے

dozaKH me.n jaa.eदोज़ख़ में जाए

فقرہ

موضوعات: دعائیہ بددعا

  • Roman
  • Urdu

دوزَخ میں جائے کے اردو معانی

  • (بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

Urdu meaning of dozaKH me.n jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (baddu.a) bhaa.D me.n pa.De, jahannum me.n jaaye

दोज़ख़ में जाए के हिंदी अर्थ

  • (अभिशाप) भाड़ में पड़े, नरक या जहन्नम में जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوزَخ میں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوزَخ میں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone