تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوزَخ میں گَھر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوزَخ میں گَھر کَرْنا کے معانیدیکھیے

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

dozaKH me.n ghar karnaaदोज़ख़ में घर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دوزَخ میں گَھر کَرْنا کے اردو معانی

  • ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

Urdu meaning of dozaKH me.n ghar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise kaam karnaa jis ke ivz me.n dozaKh nasiib ho. bure kaamo.n se na Darnaa, gunaah karnaa

दोज़ख़ में घर करना के हिंदी अर्थ

  • ऐसे काम करना जिस के इव्ज़ में दोज़ख़ नसीब हो. बुरे कामों से ना डरना, गुनाह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

آنکھ میں گَھر کَرْنا

آن٘کھوں میں گھر کرنا، نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا؛ کسی کے دل میں اپنی جگہ یعنی قدر و عزت یا محبت پیدا کرنا

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوزَخ میں گَھر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone