تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے
Roman
عام کے اردو معانی
صفت، واحد
- سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
- رائج، مروج
- عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
- بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
- رواجی، روایتی، رسمی
اسم، مذکر
-
عامۃ الناس، عوام
مثال • کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں
-
(منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ
مثال • اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
آم
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
شعر
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
خود جسے محنت مشقت سے بناتا ہوں جمالؔ
چھوڑ دیتا ہوں وہ رستہ عام ہو جانے کے بعد
دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
میں نے چاہا ہے تجھے عام سے انساں کی طرح
تو مرا خواب نہیں ہے جو بکھر جائے گا
محبت عام سا اک واقعہ تھا
ہمارے ساتھ پیش آنے سے پہلے
Urdu meaning of 'aam
Roman
- sab me.n paaya jaane vaala, sab ko pahunchne vaala, jo kisii jagah ya halqe ke li.e maKhsuus na ho, sab me.n jaana pahchaanaa
- raa.ij, muravvaj
- aamৃ elinaas ka, tamaam logo.n ka, jo kisii ke li.e maKhsuus na ho
- baazaarii ya nichle tabqe ke log
- rivaajii, rivaayatii, rasmii
- aamৃ elinaas, avaam
- (mantiq) nisbat jo do kaleyo.n ke daramyaan ho in me.n ek kalii aam ho aur duusrii Khaas ye do tarah par hai ek mutlaq aur duusrii man vajah, masalnah jaanadaar aur aadamii do kaliyaa.n hai.n jaanadaar aam kalii hai aur aadamii Khaas, man vajah me.n ek kalii duusrii kalii kii nisbat ek haisiyat se Khaas aur duusrii haisiyat se aam hotii hai, masalnah jaanadaar aur safaid rang
English meaning of 'aam
'आम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
- प्रचलित, जो चलन में हो
- सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
- बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
- चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक
संज्ञा, पुल्लिंग
- साधारण लोग, अवाम
- (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग
عام کے مترادفات
عام کے متضادات
عام کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نازُک وَقت
نازک زمانہ، بُرا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت، امتحان کا وقت، خطرے کا وقت، جان جوکھوں کا وقت
نازُک خَیالی
نازک خیال ہونے کی حالت، باریک باتوں تک پہنچنے کا عمل، عالی خیال ہونا، دقیقہ رسی، دقیق باتیں لکھنا
مِزاج نازُک ہونا
نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عام)
عام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔