تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازُکی" کے متعقلہ نتائج

نازُکی

۱۔ نرم و لطیف ہونے کی حالت ، نازک پن ، نزاکت ، لطافت ، نفاست ، نرماہٹ ، ملائمت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نازُکی کے معانیدیکھیے

نازُکی

naazukiiनाज़ुकी

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نازُکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نرم و لطیف ہونے کی حالت ، نازک پن ، نزاکت ، لطافت ، نفاست ، نرماہٹ ، ملائمت ۔
  • ۲۔ باریکی ، مہین پن ۔
  • ۳۔ ضعف ، بودا پن ، ناطاقتی ، کمزوری ، دُبلا پن ، چھریرا پن ۔
  • ۴۔ (مجازاً) لوچ ، لچک ، لچکیلاپن ۔
  • ۵۔ تنک مزاجی ، خود پسندی ، خود بینی

شعر

Urdu meaning of naazukii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ naram-o-latiif hone kii haalat, naazuk pan, nazaakat, lataafat, nafaasat, narmaahaT, mulaa.im
  • ۲۔ baariikii, muhiin pan
  • ۳۔ zof, bodaa pan, naataaqtii, kamzorii, dublaa pan, chhareraa pan
  • ۴۔ (majaazan) loch, lachak, lachkiilaapan
  • ۵۔ tanik mizaajii, Khud pasandii, Khud biinii

English meaning of naazukii

नाज़ुकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نازُکی

۱۔ نرم و لطیف ہونے کی حالت ، نازک پن ، نزاکت ، لطافت ، نفاست ، نرماہٹ ، ملائمت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازُکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازُکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone