تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

عُرْفی

رواجی، اصطلاحی، رسمی، ظاہری، مشہور

قَدْرِ عُرفی

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

یَقِینِ عُرفی

(تصوف) یقین جس کے صحیح ہونے کا ثبوت نشانیوں سے ظاہر ہو ، ایمان یا عقیدہ جس کی صحت میں شبہ نہ رہے ۔

مَجازِ عُرفی

اگر عام اشخاص ایک لفظ کو اس کے معنی سے ہٹا کر کسی دوسرے معنی میں استعمال کریں تو یہ مجاز عرفی ہو گا

مَنقُولِ عُرفی

(منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دایہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

حَیثِیَتِ عُرْفی

ظاہر عزّت، بنی ہوئی عزّت، مانی ہوئی عزّت، ساکھ، اعتبار

مُزِیلِ حَیْثِیَّتِ عُرْفی

ؔ(قانون) کسی کی بنی بنائی عزت یا ساکھ کو زائل کرنے یا نقصان پہنچانے والا ۔

اِزالَۂ حَیْثِیَتِ عُرفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

مَن عَرَفَ نَفسَہٗ فَقَد عَرَفَ رَبَّہٗ

(عربی فقرہ (حدیث) اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو اپنے نفس کی حیثیت کو پہچان لے وہ اﷲ تعالیٰ کے مرتبے کو پہچان سکتا ہے ، عرفانِ باری تعالیٰ کے لیے اول عرفانِ ذات ضروری ہے ۔

رَفُو

پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

دَفْعَہ دَفْعَہ

بار بار ، پے درپے.

رفعہ

رَفِیع

بلند، اونچا

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عَرَفَہ

ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں

عُرَفا

عارف (رک) کی جمع ، خدا شناس لوگ ، اولیاء اللہ ، اہل اللہ.

رَفُو دَر چَکَّر

رک: رفو چکَّر.

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

اَلاَشْیاءُ تُعْرَفُ بِاَضْدادِہا

چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں ، کسی شے کے حقیقی اوصاف اس وقت اچھی طرح سمجھ میں آتے ہیں جب اس شے کی ضد سامنے ہو .

بَد تَعرِیفی

برائی، مذمت، عیب گوئی

بَعْدِ رَفُو

قِیمَتِ مُتَعارِفَہ

(معاشیات) وہ قیمت جو سکّے ، نوٹ یا بونڈ وغیرہ پر لکھی ہوتی ہے ، عام قیمت ، قدر صرفی ، مروّجہ قیمت.

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

یَومُ العَرفَہ

ذوالحجہ کی نویں تاریخ ، جس دن حاجی میدانِ عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں ، حج سے ایک دن پہلے ؛ رک : یوم عرفہ

قِیمَتِ مَع٘رُوفَہ

رک : قیمتِ متعارف.

خَطّی رَفُو

(طب) درستگی کا نشان.

دَفْعَہ عایِد ہونا

قانون کی کسی شِق کے تحت کسی کو مُلزم یا مُجرم ٹھہرانا

عَرَفَہ کَرْنا

کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اول عرفہ واقع ہو اس میں فاتحہ دلوانا.

عَرَفَہ ہونا

کسی شخص کے مرنے کے بعد جو پہلا عرفہ ہو اس میں فاتحہ ہونا

زَخْم رَفُو کَرْنا

زخم میں ٹانکے لگانا ، زخم کو مندمل کرنا ، تکلیف دُور کرنا .

دَفْعی

جو اچانک واقع ہو، ناگہانی ، فوری.

دَفْعَہ

باری، نوبت، مرتبہ، بار

قُوَّت دافِعَہ

(طِب) جسم کی وہ قوت، جو مرض کو دفع کرتی ہے وہ قوت جو فضلات کو بدن سے نکال دیتی ہے

rife

جاری

دَفْعَہ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

یَومِ عَرَفَہ

نو ذوالحجہ کا دن ، جس دن حاجی میدان عرفات میں قیام کرتے ہیں اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں .

تَعْرِیفی

تعریف سے منسوب

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

رافِع

الگ کرنے والا ، دُور یا دفع کرنے والا.

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

رافِعَہ

رافع جس کا یہ مؤنث ہے

مُتَعارِفَہ

مشہور، معروف، مروجہ

مَعْرِفَہ

قواعد: اسم کی ایک قسم، وہ اسم جو ایک معین شے کے لیے وضع کیا گیا ہو، جیسے: زید، بکر وغیرہ (اسم نکرہ کے مقابل)

رَفِیعَہ

رفیع (رک) کی تانیت.

عُلُومِ مُتَعارِفَہ

وہ اَصول، جن کو بغیر ثبوت کے مان لیا جائے، جانے پہچانے علوم عام طور پر تسلیم کئے ہوئے اور قبول کئے ہوئے علوم

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دافِع

دفع کرنے والا، (دکھ درد وغیرہ) دور کرنے والا، مٹانے والا، باز رکھنے والا

دافِعَہ

(طِب) وہ قوّت جو فضلاتِ غذا کو جسم سے خارج کرتی ہے. دفع کرنے کی قوت ؛ دواے مُسْہل .

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

مُعَرِّفی

معرف ہونا، متعارف یا شناسا

تَعَرُّفی

تعرف (رک) سے منسوب نیز بہ معنی تعارف.

مُتَعَرِّفَہ

وہ جو دوسروں کے راز معلوم کرے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

ruffe

رک: معنی ۱.

raffia

مدغا سکر کا ایک نخلیہ درخت جس کے پتّے لمبے ہوتے ہیں۔.

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

رَفُو کَرنا

پیوند لگانا، ٹانکنا، مداوا کرنا، تسلی دینا، درست کرنا

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone