تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِفاعی" کے متعقلہ نتائج

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں دِفاعی کے معانیدیکھیے

دِفاعی

difaa'iiदिफ़ा'ई

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: دَفَعَ

دِفاعی کے اردو معانی

صفت

  • مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

English meaning of difaa'ii

Adjective

दिफ़ा'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विरोधी से बचाव, दुश्मन के हमले की रक्षा, रक्षात्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِفاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِفاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words