تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

آلِیَت

عضویت ، نظامِ آلی .

اَلْیانی

اس فلسفے سے متعلق جس کی بنیاد ’ فیدو‘ نام حکیم نے یونان کے شہر الیس میں رکھی تھی

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلْیاف

(لفظاً) ریشے

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

آلائی

ناپاک یا گندہ کرنے والا

اَلائی

گرمی دانہ (عموماً جمع "الائیاں" مستعمل)

اَلْیَل

طویل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اَلْیَر

ایک پودا جس کو باڑ کے طور پر لگایا جاتا ہے، اسے سنتھا بھی کہتے ہیں، جانور اسے نہیں کھاتے

اَلْیَق

جس کی لیاقت بہتوں سے بیش ہو .

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

اَلَیَّہ

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَلْیَوم

आज, आज का दिन।

عَلائِیَّہ

اعلیٰ ، ارفع ، بلند .

عالِیات

عالیہ (رک) کی جمع: بلند، قابلِ احترام، مقدّس، بلند مرتبہ (لوگ، مقامات، فنون وغیرہ)

مَبادی عالِیَہ

فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ

عَدالَتُ الْعِالِیَہ

کسی صوبے یا ریاست کی سب سے بڑی عدالت، ہائی کورٹ، چیف کورٹ

عَدالَتِ عالِیَہ

عدالت العالیہ، ہائی کورٹ

اَدَبُ الْعالِیَہ

کسی زبان کا پایندہ ادبی سرمایہ، اعلیٰ ادب، کلاسیکل لٹریچر

اِرْشادِ عالِیَہ

high command

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

قُوَّتِ آلِیَہ

عضوی قوت.

عَتَباتِ عالِیَہ

کسی بزرگ کی درگاہ ، مقدس مقام .

اَدَبِ عالِیَہ

ادب العالیہ، کلاسکی ادب

اَخْلاقِ عالِیَہ

اعلیٰ معیار کے آداب و اطوار، اچھے اخلاق، عمدہ عادات

مَقاماتِ عالِیَہ

بڑے اونچے درجے ، اونچے درجات ؛ اعلیٰ مقامات ۔

دُودمانِ عالِیَہ

noble family, royal or noble dynasty or house

نِگارْشاتِ عالِیَہ

اعلیٰ درجے کی ادبی تحریریں، شاہکار تحریریں، اعلیٰ ادبی تخلیقات

عَتْبَۂ عالِیَہ

اون٘چی دہلیز، بزرگ کی مقدّس درگاہ

مَجلِسِ عالِیَہ

(قانون) ہائی کورٹ ۔

مَحْکَمَۂِ عالِیَہ

High court.

مَبادیِ مُجَرَدَّۂ عالِیَہ

ملائکہ، فرشتے

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

عِلْمِ عَلْیا

علم باطن، روحانی علم، علم معرفت الہیٰ

اِنْفِعالِیَہ

اَفْعالِیَہ

اسلام کے ۷۲ فرقوں میں سے ایک فرقہ جو جبریہ گروہ سے تعلق رکھتا ہے

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

پٹھان کا پُوت، گھڑی میں اولیاء گھڑی میں بھوت

یہ کہاوت تلوّن مزاجی ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں، ایسے شخص کے لئے جس کی ذہنی حالت ہر گھڑی بدلتی رہے

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت

اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آلِیَہ کے معانیدیکھیے

آلِیَہ

aaliyaआलिया

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آلِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • عضوی .(انگریزی) Organic .

Urdu meaning of aaliya

  • Roman
  • Urdu

  • azvii .(angrezii) Organic

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone