تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت" کے متعقلہ نتائج

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

گَھڑی میں ماشا گَھڑی میں تولَہ

رک : گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا.

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

گَھڑی میں کُچھ گَھڑی میں کُچھ

متزلزل فطرت والا، گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا ، پل میں تولہ پل میں ماشا ، کبھی کچھ اور کبھی کچھ

گَھڑی بَھرْ میں

دَم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سُرعت سے، ذرا سی دیر میں

کَچّی گَھڑی میں

in short while

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

کَچّی دو گَھڑی میں

تقریبً دو گھڑی بعد ، تھوڑی دیر میں ، ذرا کی ذرا میں ، کچھ دیر میں

گَھڑی کی چَوتھائی میں

(مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں ، فوراً سے بیشتر ، ابھی کے ابھی ، فی الفور.

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

گَھڑی دو میں مُرْلیا باجے

تھوڑی دیر میں رن٘گ دگرگوں ہو جائے گا ، اصلیت سامنے آجائے گی.

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت کے معانیدیکھیے

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuutघड़ी में औलिया घड़ी में भूत

  • Roman
  • Urdu

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت کے اردو معانی

  • ذرا سی بات میں خود ذرا سی بات میں ناراض
  • کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

Urdu meaning of gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuut

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa sii baat me.n Khud zaraa sii baat me.n naaraaz
  • kabhii bahut mehrbaan kabhii bahut na mehrbaan

English meaning of gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuut

  • a saint at a moment and devil at next, someone whose attitude is unreliable or changeable

घड़ी में औलिया घड़ी में भूत के हिंदी अर्थ

  • ज़रा सी बात में ख़ुश ज़रा सी बात में नाराज़
  • कभी बहुत कृपालु कभी बहुत अत्याचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

گَھڑی میں ماشا گَھڑی میں تولَہ

رک : گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا.

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گَھڑی میں گَھڑْیال ہے

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

گَھڑی میں کُچھ گَھڑی میں کُچھ

متزلزل فطرت والا، گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا ، پل میں تولہ پل میں ماشا ، کبھی کچھ اور کبھی کچھ

گَھڑی بَھرْ میں

دَم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سُرعت سے، ذرا سی دیر میں

کَچّی گَھڑی میں

in short while

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

کَچّی دو گَھڑی میں

تقریبً دو گھڑی بعد ، تھوڑی دیر میں ، ذرا کی ذرا میں ، کچھ دیر میں

گَھڑی کی چَوتھائی میں

(مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں ، فوراً سے بیشتر ، ابھی کے ابھی ، فی الفور.

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

گَھڑی دو میں مُرْلیا باجے

تھوڑی دیر میں رن٘گ دگرگوں ہو جائے گا ، اصلیت سامنے آجائے گی.

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone