تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَوالِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَوالِیَہ کے معانیدیکھیے
سَوالِیَہ کے اردو معانی
صفت
- استفہامیہ، استفسارانہ، جواب طلب
شعر
آخر میں بس نشاں ہیں سحرؔ کچھ سوالیہ
پھر اس کے بعد داستاں کا اختتام ہے
وہ شخص جو مرے ہر فیصلے کا تھا پابند
سوالیہ مرے آگے نشان رکھتا ہے
بدلتی قدروں میں کچھ ہوں کہ کچھ نہیں ملاؔ
سوالیہ سا نشاں ہوں خود اپنے نام کے بعد
English meaning of savaaliya
Adjective
- interrogative, related to question
सवालिया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो पाठक या श्रोता से उत्तर की अपेक्षा रखता हो, प्रश्नात्मक, सवाल के रूप में होने वाला
- सवाल के रूप में होने वाला; प्रश्नात्मक; प्रश्नयुक्त
- जिसमें कोई बात पूछी गई हो; प्रश्नसूचक
- (व्याकरण) वह वाक्य जो पाठक या श्रोता से उत्तर की अपेक्षा रखता हो।
سَوالِیَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَوالِیَہ)
سَوالِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔